نتائج تلاش

  1. زینب

    معاہدے حدیث یا قرآن نہیں: زرداری

    اب ایک ہی حل ہے میری سیاسی دوووووور کی نظر میں اگر اگر ق لیگ اور ن لیگ کا اتحاد ہو جاتا ہے تو۔۔۔یہ زرداری کو ایک مشکل وقت دے سکتے ہیں نہیں تو پھر میں‌کیانی صاحب کو دعوت دوں گی کہ ڈنڈا لایئں اور زرداری کی چھٹی کروایئں
  2. زینب

    مبارکباد ساجد اقبال کو سالگرہ مبارک

    اب کہو زرہ کنجوسی ہزار نعمت ہے میں‌ریکارڈ کر کے یہاں‌لے آؤں گی ثبوت کے طور پے
  3. زینب

    معاہدے حدیث یا قرآن نہیں: زرداری

    صرف دستخط جعلی۔بندہ ہی پورے کا پورا جعلی ہے سمگلر۔۔۔۔۔۔
  4. زینب

    آصف زرداری نہ کھپے

    پا جی سنا ہے زرداری اپنے دستخط شدہ معاہدے سے ایک بار پھر مکر گیا۔۔۔۔۔۔ہی ہی ہی ۔۔ہن آرام ای نواز شریف ۔۔۔۔ہور زرداری تے اعتبار کر
  5. زینب

    مشرف کیونکر مستعفی ہوئے؟

    ہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔پھر تو اسی بابا جی سے جا کے کہو زرداری سے بھی ہماری جان چھڑوائے سارا خرچہ میں اٹھاؤں گی۔آخر میری بچت کب کام ائے گی
  6. زینب

    معاہدے حدیث یا قرآن نہیں: زرداری

    [ اے اللہ اے مالک ہمارے گناہوں کو معاف فرما اور ہم پر رحم فرما اور ہم کو بخش دے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اے اللہ ہم کمزور و ناتواں ہیں ہمارا اتنا سخت امتحان نہ لے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آمین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک ایسا انسان جس نے ساری قوم کے سامنے وعدہ کیا ایک بار نہیں کئی بار۔مری میں‌کیا تو بھی مکر گیا پھر دبئی...
  7. زینب

    تھانہ اردو محفل

    چلیں جی پھر تو اپ فارغ رہ کے عیش کریں کہ نا بنے گی فائل نا باہر آنے ہیں راز۔۔۔اپ نے ادھر ادھر ہی مک مکا کر لینا ہے
  8. زینب

    آپ کی تصویر

    سر کے اوپر سفیدی کا تو سنا اور دیکھا بھی تھا پر پا جی یہ سر کے اندر کون سے سفید چیز ہوتی ہے جس کا اپ زکر کر رہے ہیں ۔میں نے تو نا دیکھی نا سنی:grin1:
  9. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا (22)

    بس کیا کروں جیہ سسٹر آجکل انہونیاں کرنے کو بڑا دل کر رہا ہے اسی لیے میں خاموشی سے سیدھے رستے سے آجاتی ہوں۔۔۔۔:roll:
  10. زینب

    تعارف ایم این اے کا کھڑاک

    اصل میں‌یہ ایم این اے یہاں سیاسی پناہ کے لیے آئے ہیں ابھی ان کی درخواست پے غور نہیں کیا گیا۔۔۔
  11. زینب

    مبارکباد ساجد اقبال کو سالگرہ مبارک

    ہاہاہاہ نہیں پا جی میری دشمنی تو نہیں ہے ۔۔۔۔۔۔دوستی ہے ساجد سے بہتتتتتتتتتتتتت پرانی پہچان ہے جب یہ لال مسجد کیس میں اندر ہوا تھا تو میں نے ہی اسے باہر نکلوایا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیا کروں پہنچ بڑی ہے میری:grin1:
  12. زینب

    آصف زرداری نہ کھپے

    ٹھیک پر وکلاٰ تحریک کا سب سے بڑا نام نہاد رہنما اعتزاز احسن مسلسل بے ایمانی کر رہا ہے ۔۔اس نے واضع جان لینے کے باوجود کہ زرداری ہی سب سے بڑی رکاوٹ ہے ججز بحالی میں کبھی ایک بیان بھی کھل کے نہیں دیا پی پی کے خلاف اس وقت وہ پارٹی کے مفاد میں چل رہا ہے اس نے جب بھی کسی ہڑتال کی تاریخ دی انتہائی...
  13. زینب

    کیا اب بھی پرویز مشرف کا مواخذہ / محاسبہ ہونا چاہیے۔

    زرداری نے تو جمہریت کو ہی مذاق بنا دیا ہے جھوٹ بول بول کے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اگر مشرف کے جاتے ہی اسی دن ججز بحال ہو جاتے تو بہٹ بڑی جیت تھی جمہوریت کی پر ہوا کیا۔۔۔۔۔۔۔۔ججز بحال ہوں گے تو عوامی مسائل کی طرف کسی کا دھیان جائے گا ورنہ کہاں ٹیں ٹیں کون سنے گا۔
  14. زینب

    صدر پرویز مشرف مستغفی

    زونی میں نے کہیں بھی نہیں کہا کہ مشرف کا ٹرائل نا ہو۔میں نے کہا کہ انصاف ہو تو پھر سب کے ساتھ ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مشرف کے ساتھ باقی سب کا بھی ہو۔ویسے جو لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ مشرف نے کسی دباؤ میں آکے یا اتحادیوں‌کے ڈر سے استعفیٰ دیا ہے وہ احمقوں کی جنت میں‌رہتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔امریکہ نا چاہتا تو مشرف کو...
  15. زینب

    کون بنے گا صدرِ پاکستان؟

    ٹاپک کی طرف واپس اتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔اطلاعات کے مطابق زرداری نے کمال چالاکی سے خود کو صدارات کے لیے پیش کر دیا ہے۔۔۔۔۔مزاق ایک طرف پر۔۔۔۔ہم پاکستانی قوم کو یہ جان لینا چاہیے کہ واقعی میں اللہ کی ذات ہم سے بہت ناراض ہے جو زردازری جیسا انسان ہم پے مسلط ہو رہا ہے۔۔۔۔۔اب ہم زرداری کے دور حکومت میں‌راج...
  16. زینب

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ (2)

    ہایئں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔پا جی یہاں پیسوں کے خرچ کا زکر کہاں سے آیا۔تفصیلی روشنی ڈالیں
  17. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا (22)

    آداب عرض ہے۔اس وقت تو میں آئی ہوں اب شاید شمشاد بھائی جلواہ افروز ہوں
  18. زینب

    کون بنے گا صدرِ پاکستان؟

    ہی ہی ہی ہی ہی پی پی پی میں شمولیت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اب ہم اتنے بھی جاہل نہیں۔۔۔شمشاد بھائی اپ کو عقل کےا ندھے نظر اتے ہیں
  19. زینب

    کیا اب بھی پرویز مشرف کا مواخذہ / محاسبہ ہونا چاہیے۔

    چھوڑین شمشاد بھائی ہمت علی کی پھر سے وہی مرغے کی ایک ٹانگ ہی رہے گی۔۔۔۔ آج جو جشن منارہے ہیں نا مشرف کے جانے پے ایک سال بعد دیکھنا یہی عوام پرویز کیانی سے کہیں گے آؤ بھئی ملک بچاؤ
Top