نتائج تلاش

  1. زینب

    تاسف تعبیر سسٹر کی صحتیابی کے لئے دعا ۔۔

    تعبیر کیسی ہیں۔۔۔۔۔اب کیسی طبیعت ہے اپ کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپریشن ہو گیا یا اپ نے نہیں کروایا۔۔۔۔۔؟
  2. زینب

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ (2)

    شمشاد بھائی ایک بات بتاؤں۔۔۔۔۔۔۔آپ نا بہت بہت بہتتتتتتتت اچھے ہیں۔۔۔۔۔۔سچی مچی یہ مسکہ نہیں ہے ۔۔۔۔۔۔۔
  3. زینب

    مبارکباد ساجد اقبال کو سالگرہ مبارک

    میری طرف سے ساجد کو بہت بہت سالگرہ مبارک ہو۔۔۔اللہ اپ کو لمبی عمر اور ڈھیر ساری خوشیاں عطا کریں۔۔ یہ انتہائی کنجوس بندہ ہے اس سے کیک کا مٹھائی کا کہنا ہی فضول ہے اس کی کنجوسی کا نمونہ اس کا وہ قول ہے جو یہ اکثر اپنے دوستوں سے کہتا ہے کہ"کنجوسی ہزار نعمت ہے"
  4. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا (22)

    بس پا جی دیکھ لیں ہم بھی کبھی کبھی کمال کر گزرتے ہیں
  5. زینب

    اب کے کون آئے گا؟

    ہاہاہا فکر نا کرو شمشاد بھائی نے ایک زبردست میچ ڈھونڈا ہوا ہے ٹک کے ہی نہیں بیٹھے گا بلکے ہلے گا بھی نہیں اپنی جگہ سے ۔۔۔۔۔۔۔شمشاد بھائییییییییییییییییییییییییییییییییییییی جلدی سے سیمپل لایئں۔۔۔۔۔۔
  6. زینب

    تعارف ایم این اے کا کھڑاک

    حساب می کمزور لگتا ہے محسن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ ایم این اے یہاں‌کیا لینے آئے ہیں یہ کوئی بنک ہے جہاں‌سے قرض لیں‌گے اور پھر معاف کروا کے چلتے بنیں گے
  7. زینب

    اردو محفل کا سکول (4)

    جب میں یہ چاہتا ہوں کہ اللہ تعالیٰ سے بات کروں تو میں نماز پڑھتا ہوں۔۔۔۔اور جب میں یہ چاہتا ہوں کہ اللہ مجھ سے بات کرے تو میں قرآن پڑھتا ہوں۔(حضرت علی)
  8. زینب

    آپ کی تصویر

    اس واقت اپ ظفری کے فائدے کی بات تو کر رہے تھے یہاں‌تک سمجھ میں ایا باقی اپ سمجھا دیں
  9. زینب

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ (2)

    میں‌تو شکوہ کرنے آئی تھی شمشاد بھائی کہ اپ مجھے اب یاد ہی نہیں کرتے۔پر آکے دیکھا تو اپنا سا منہ لے کے رہ گئی کہ اپ نے تو مجھے یاد کیا ہوا تھا۔۔۔۔۔خیر پا جی میں یہاں ہی کہیں مٹر گشت کر رہی تھی
  10. زینب

    اب کے کون آئے گا؟

    بڑی بےچین روح گھسی ہوئی ہے ظفری کے اندرجو ایک جگہ ٹک کے بیٹھ ہی نہیں رہی کسی کے پلو سے باندھ دو اپنی روح کو اب تھک جاؤ گے۔۔۔۔۔۔۔۔
  11. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا (22)

    السلااااااااااااااااااام علیکم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لیں جی میں‌بھی انتہائی سیدھے راستے سے ہوتی ہوئی یہاں تک پہنچی ہوں۔۔۔۔
  12. زینب

    آصف زرداری نہ کھپے

    میں نے کہا نا زرداری کی موت ہے ججز بحال کرنا۔۔۔۔۔۔۔مجرم ہی ڈرتا ہے،۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہاتھ صاف ہوتے تو علان مری پر ہی عمل کر جاتا۔۔۔
  13. زینب

    کون بنے گا صدرِ پاکستان؟

    میرے خیال میں‌تو کوئی بھی صدر نہیں بنے گا۔۔۔۔۔۔۔۔ججز کے معاملے کی طرح اس بات پے بھی اتفاق مشکل نظر اتا ہے۔۔۔۔۔۔۔زرداری کا اونٹ کسی کروٹ نہیں بیٹھنے والا
  14. زینب

    کیا اب بھی پرویز مشرف کا مواخذہ / محاسبہ ہونا چاہیے۔

    میں یہ نہیں کہتی کہ مشرف کو چھوڑ دیا جائے۔۔۔۔۔میں کہتی ہوں کہ پھر سب سے پہلے زرداری ،نواز، الطافاور سب سے بڑھ کے شوکت عزیز کا ہونا چاہیے مشرف کی باری آخر پے ائے گی ۔۔۔۔سب کو چھوڑ کے بس ایک کو پکڑ‌کے لٹکانا کہاں‌کا انصاف ہے
  15. زینب

    آصف زرداری نہ کھپے

    جی وہی جو این ار او کا کینسل کرنے والے تھے۔۔۔۔۔
  16. زینب

    صدر پرویز مشرف مستغفی

    پا جی ڈیل کرنے والے کوں تھے وہی جنہوں نے مشرف سے خود ڈیل کی تھی ملک میں انے کے لیے تو حساب برابر ہوا نا اب کس محاسبے کی بات کرتے ہیں۔۔۔۔
  17. زینب

    کیا اب بھی پرویز مشرف کا مواخذہ / محاسبہ ہونا چاہیے۔

    بھائی جی بندہ سوچے کہ مشرف سے بھی پہلے کیا زردزری قوم کا لٹیرا نہیں ہے جب پاکستان کی ساری عدالتوں نے زردزری جیسے بندے کو معاف کر دیا تو میرا خیال ہے مشرف کو بھی معافی دینا ٹھیک ہے کم از کم کہیں تو انصاف ہو نا۔۔۔۔۔
  18. زینب

    کیا اب بھی پرویز مشرف کا مواخذہ / محاسبہ ہونا چاہیے۔

    جناب میں نے کہا نا کہ اس نے قوم و ملک کے خلاف بہت سے فیصلے کیے جو ہمیں‌جہاں ہم کھڑے ہیں وہاں سے 100 پرسنٹ غلط نظر اتے ہیں ہو سکتا ہے وہی فیصلے جو اس نے کیے اس کی جگہ بیٹھ کے دیکھے جاتے تو صحیح ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ زرداری نے بھی تب مواخزے کا نام لیا جس دن اسے آخری مقدمے سے بھی بری کیا گیا۔پہلے اس نے...
  19. زینب

    آصف زرداری نہ کھپے

    آپ کے زندہ باد زرداری کی کوئی زبان ہے بھی کہ نہیں انتہائی جھوٹا انسان ہے یہ تیسری بار تو قوم کے سامنے آن دا ریکارڈ مکرا وہ ججز کی بحالی سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اب اسے خود کو بچانا ہے تو ججز کیسے بحال کر سکتا ہے۔ججز کی بحالی مطلب زرداری کی موت
  20. زینب

    صدر پرویز مشرف مستغفی

    اچھی اور سچی بات کی اسی طرح تعریف کرنی چاہیے اور دل کو کشادہ کر کے مان لینا چاہیے جیسے ہم غلط بات کو خلاف کھل کے بولتے ہیں۔میرے خیال میں‌واقعی میں مشرف نے جاتے جاتے قوم کے مفاد میں ہی کام کیا۔۔۔۔۔۔اگر وہ استعفیٰ نا دیتا محاز آرائی کا راستہ اپناتا تو کسی نے کیا کر لینا تھا۔پہلے بھی تو دو سال سے...
Top