سارہ ،
مہمان ابھی یہیں ہیں ، چھے ستمبر کو واپسی ہے انکی ،
اور میں انکے ساتھ ساتھ ، جدھر وہ ، اُدھر میں ، جدھر میں اُدھر وہ ، :music:
مطلب گھومنا پھرنا زورں پر ہے ۔ شاپنگ بھی زورں پے ہے ۔ سب کچھ جاری ہے ۔
مسلسل سیرو تفریح ، اور شاپنگ کا رزلت یہ ہے کہ سب بیمار پڑ چکے ہیں ، ٹانگوں...