یاد کیا دل نے کہاں ہو تم ،۔۔ پیار سے پکار لو جہاں ہو تم :music:
لیں بندی حاضر ہے :music:
رات گھر پر ہوں کل پھر (ہیڈ کواٹر) بہنوں کے گھر چلی جاؤں گی :music: اور اب نیکس و ِیک ہم سب ٹرپ پے نکل رہے ہیں ، اب میرے پاس یہی اگست کے آخری آخری دن بچے ہیں جی بھر کے جی لوں...