ماورہ دیکھو آج میں یہ اپنے لئے لے کر آئی ہوں ، بلیک سٹرائپ اور میرے نام کے ورڈز ، بی ۔ یو ۔ سی۔ ایچ ۔ ای ۔ ای :music:
گھڑی کے جیسے باندھا جاتا ہے ۔ دیکھو تو کیسا ہے ۔؟
ایک ورڈ ون پاؤنڈ کا ہے ۔ سکس پاؤنڈ بوچھی کے ہیں ،مطلب ایک بی ون پاؤنڈ کا ، یو ون کا ، سی ون کا ، ایچ ون کا ، اور ڈبل...