آج ہی تعریف سنی ہے اپنی آواز کی :music:
اور مزے کی بات یہ کہ جس نے تعریف کی اسکا کہنا ہے آپ گانا گایا کریں :music:
ُ میں نے کہا یہ میں شوقیہ گا مر ہی لیتی ہوں
یہ نہیں پتا اُسے کہ جب میں گاتی ہوں تو ہمسائے :mad: ڈنڈے بجانے لگ جاتے ہیں :music:
خیر ، :hatoff: میری آواز کے فین میں...