السلام علیکم
اقراء اور آپ کو بہت بہت مبارک ہو شازیہ جی! (میں لیٹ تو نہیں ہوئی ناں؟ )
Very Well Done Iqra!
and
All the Best for your upcoming venture
![]()
،
، اور اقراء کو سٹوڈنٹ Finace لون اپلائی کیا ہوا تھا وہ فست ستمبر سے جاری ہورہا ہے اسے ، سال کا سات ہزار پاؤنڈ دئیے جائے گے اسکو
اس میں سے کمرے کا رینٹ ، اور دیگر اپنے خرچے پورے کرے گیں
اللہ ،اللہ خیر صلہ

بہت بہت مبارک ہو باجو۔
مٹھائی؟؟؟؟؟؟
اللہ تعالٰی آپ کو اپنے بچوں کی طرف سے مزید خوشخبریاں عطا فرمائیں!
واقعی یہ کوہ کنی ابھی میرے سامنے ہے، بیٹے 7 اور 5 سال کے ہیں اور اسکول جاتے ہیں، اور بیٹی ابھی دو سال کی بھی نہیں ہے، بہرحال
چلے تو کٹ ہی جائے گا سفر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔![]()

مجھے مٹھائی نہیں مل رہیکچھ اور چلے گا ؟
چلے گا نمکین میں سب کچھ چلے گا۔ بلکہ چائے بھی نمکین ہی چلے گی۔

مبارک شاذیہ۔ اصل خوشی تو بچوں کی کامابی کی ہی ہوتی ہے۔ تینوں کو مبارک۔ اللہ بچوں کی مزید خوشیاں نصیب کرے۔
اور آج 21 ہو گئی یہاں۔ نمرہ کا بھی رزلٹ آ رہا ہوگا۔ پیشگی مبارک۔
آپ سب کو دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارک ہو۔![]()
![]()


بہت بہت مبارکباد ہو باجو آپ کو بھی اور اقرا کو بھی
تاخیر کے لئے حسب معمول ڈھیر ساری معذرت
اوہ نو بوچھی ، اتنی دیر سے یہ تھریڈ کھلا ہوا ہے اور میں پہنچ نہیں پائی ، اتنی خوشی کی خبر اور میں مبارک باد تک نہیں دی ابھی تکبوچھی عنوان آپ ہمیشہ ایسا رکھتی ہیں کہ پتہ چل جاتا ہے اس بار میری توجہ ہی نہیں ہوئی
مجھے اتنی شرمندگی ہو رہی ہے م س ن پر تو آپ سے بات کرنے کی بھی ہمت نہیں ہو گی مجھے ۔ ابھی تو تاخیر سے میری مبارک باد لیں آپ کو سب سے پہلے اور اقراء کو اور سب گھر والوں کو بہت بہت مبارک باد ، اللہ کرے آپ کی یہ خوشیاں یونہی ہمیشہ برقرار رہیں بلکہ بڑھی رہیں ، آمین
![]()
میں جانتی ہوں آپ کی نظر کئی کئی دن تک نہیں پہنچ پاتی
اسلئے آپکو شرمندہ ہونے کی ضرورت نہیں ۔ ابھی دی مبارک تو ہم نے وصول کرلی اقرہ نمرہ دونوں آپ سب کا شکریہ بول رہی ہیں ،