یرے سامنے کئی لڑکوں کی مثالیں موجود ہیں جن کو میں نے یہاں رُلتے ، بگڑتے دیکھا ہے ۔ میں ان میں سے ایک مثال یہاں لکھ رہی ہوں مگر میرا لکھنے کا مقصد دل آزاری نہیں ہے نا ہی طنز کرنا نا ہی ہرٹ کرنا ، اس لئے اسکو صرف پڑھا جائے یہ نا سمجھا جائے کہ میں لڑکوں پر کوئی طنز کر رہی ہوں ۔ مگر جو بھی دیکھا ہے...