شکریہ سارہ :hatoff:
ہاں ناں ، یہ میں نے ہی آکر انکو اوپر لانا ہوتا ہے :music: ۔ میرا موڈ ہوتا ہے کچھ پرانوں پر بات چیت کو ، سو جن پر نظر پڑتی ہے لے آتی ہوں :music:
تم سناؤ کیسی ہو ؟ کیا ہورہا ہے آجکل :confused: ۔ میرا تو ٹینشن سے براُ حال ہے :( :( ۔...
آگئے ہو خیر سے ؟ :boxing:
کتنے انڈے ہوچکے ہیں اب تک ؟ بتانا تو ذرا :music:
سارہ ، تمھیں پتا ہے :music: ضبط آجکل پولٹریفارم کھولنے کو ہے :music: اسکے الماری انڈوں سے بھر چکی ہے :music: اور اب یہ اپنا کاروبار شروع کرنے کو ہے ۔
کہاں ہیں آپ ؟ میں فون پے آنے لگی ہوں ۔۔ آج تو بس :music: میں نے لے کر چھوڑنا ہے آپ سے :music:
:boxing: آر یا پار ، ۔۔
:music: مگر زیادہ لڑ نہیں پاؤں گی کہ بولنے کی ہمت نہیں ہے زیادہ :music:
خیر ، یقین تو مجھے ہے ہی اتنی تعریفیں سنتی ہوں کہ اب عادت سی ہوگئی ہے :music:
ہمسائوں کی آجکل موج ہی موج تھی کہ میں گھر میں ہی نہیں رہی تھی سو سکون آیا ہوگا اور اب میرا روزہ ہوتا ہے اور حلق سے آواز نہیں نکلتی :music: