ہاں آپ کریں نا شئیر ، :music:
منع تھوڑی ہے کیا ؟ مگر اداس کیوں ہیں :confused:
آپ اداس ہیں ، میں ٹینشن میں ہوں ، روزہ کھول کر اداس اداس غزلیں ، اور شعروشاعری شئیر کرتیں ہیں دونوں ، کیا پتا آپ کی اداسی دور ہوجائے ۔
:music: ورنہ مجھے ہی کوئی اچھی سی غزل سنا جاتیں ، جس سے...