جناب یہ تو بڑی پرانی تجربہ گاہ ہے CERN .... اور سب کا سب سائنسی تخیل ہے :) ہزاروں سال قبل گزری باتوں پر تحقیق سے اول تو کچھ حاصل نہیں، دوسرے کوئی بات تیقن کے ساتھ کہنا ممکن بھی نہیں :)
ہر سو سال بعد تو قوانینِ طبیعیات بدل جاتے ہیں ۔۔۔
ہم اپنے بلوگ پر ایک نامکمل تحریر ارسال کر رہے ہیں جو کہ ہم نے پچھلے ہفتے لکھی تھی اور ہماری ازلی سستی کے باعث نامکمل ہی ہے۔۔۔۔۔بقیہ اگلی قسط میں لکھ دیں گے
الہلال بھائی امید ہے آپ یہاں آتے رہیں گے اور اپنے تجربات سے ہمیں مستفید فرماتے رہیں گے :)
ابن سعید میاں ں ں ں ں ں ں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ السلام علیکم :) :)
کوئی بھی بات نہیں ہے ہم ایسے ہی ہیں :laughing:
قیصرانی بھائی کریلے گوشت آپ نے خود پکایا :)؟
خرم شہزاد خرم بھائی ، شہزاد وحید بھائی ، فاروق درویش انکل ۔۔ السلام علیکم!!!
ہاہاہا خوب۔۔۔ ہم بھی تو اسی قلمی چپ کے بارے میں عرض کررہے تھے :)
اللہ کا شکر ہے :) آپ سنائیے۔۔۔ سعود میاں سے ملاقات ہوئی؟؟
جی وہ تصاویر کہاں ہیں میٹھے کی؟؟؟