نتائج تلاش

  1. محمد امین

    16 دسمبر 1971 - مشرقی پاکستان

    اوپر دی گئی وڈیوز دیکھنے کی سکت نہیں۔۔۔۔۔۔
  2. محمد امین

    مسجد قبا آج صبح کو

    شکریہ۔۔۔۔۔ قسمت کی بات ہے :) :)
  3. محمد امین

    عالمی کتب میلہ، کراچی :) :) :) :) :) :) :) :)

    عالمی کتب میلہ، کراچی :) :) :) :) :) :) :) :)
  4. محمد امین

    کھیل ہی کھیل میں‌ اپنی املاء درست کریں۔

    اغلاط تو آپ لکھنے میں کرجاتی ہیں نا ابھی لاعلمی کی وجہ سے۔ ورنہ آپکی اردو تو بہت صاف ہے ماشاءاللہ :)
  5. محمد امین

    کھیل ہی کھیل میں‌ اپنی املاء درست کریں۔

    "پڑھارے" کی جگہ "پڑھارہے" ہوگا۔۔۔۔ :)
  6. محمد امین

    دسمبر کی سرد شام محفلین کے نام---- قصہّ محفلین سے ملاقات کا

    شمشاد بھائی یہ اچھی بات نہیں ہے :atwitsend::boxing:
  7. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔67

    اس جملے کو ایسے لکھیں تو بہتر رہے گا :): میں تو ناعمہ اور عائشہ کو کسی اور علاقے کا سمجھی تھی، اس لیے پریشان ہوگئی یہ جان کر کہ یہ بہنیں فیصل آباد کی ہیں :)
  8. محمد امین

    کھیل ہی کھیل میں‌ اپنی املاء درست کریں۔

    پہلے کچھ مزید تصحیح :) : کئی۔۔۔۔۔لکھتی۔۔۔۔۔۔۔۔لکھتے۔۔۔کہ۔۔۔۔۔۔۔شاید مزید یہ کہ جہاں آپ نے "کرئیں" لکھا دیکھا وہ غلط لکھا تھا۔۔۔انشاءاللہ یہاں آپ کا املاء درست ہوجائے گا :) ۔۔۔ ویسے آپکی اردو تو ظاہر ہے اچھی ہی ہے ۔۔ :)
  9. محمد امین

    کھیل ہی کھیل میں‌ اپنی املاء درست کریں۔

    تبسم یہ تو آپ کو دیکھ دیکھ کر ہی پتا لگے گا۔ اس کا کوئی قاعدہ متعین نہیں ہے۔ آپ یا تو ایک چھوٹی اردو لغت لے لیں اور اس میں سے دیکھ لیا کریں جب بھی کوئی الجھن ہو :)
  10. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔67

    گڈ :) ۔۔۔۔۔ خیر سے جائیں خیر سے آئیں۔۔۔۔۔اور سعود سے کہیے گا ہمارا کام ضرور کردے
  11. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔67

    ہاہاہاہا جب چائے خانے والی یہاں موجود نہیں ہوگی تو ایسا ہی ہوگا نا
  12. محمد امین

    ایک ہزاروں میں میری بہنا ہے :)

    کراچی میں جگہ جگہ عاملوں اور جادوگروں کے اشتہارات ہوتے ہیں ۔۔۔۔ کچھ عرصے سے کسی گمنام مذہبی تنظیم نے ایک بہت اچھا کام کیا ہے۔۔۔ ان اشتہارات کو مٹا کر آگے لکھ دیتے ہیں "جادو حرام" ۔۔۔۔۔ بلکہ ہمارا تو ماننا ہے "جادو کفر"۔۔۔۔۔
  13. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔67

    لنگر تو ہر وقت چلتا ہے نا ناعمہ کے چائے خانے میں :rolleyes:
  14. محمد امین

    ایک ہزاروں میں میری بہنا ہے :)

    کیوں کیا بل بورڈ پر لگی ہوئی تھی تصویر ؟؟ :D
  15. محمد امین

    ایک ہزاروں میں میری بہنا ہے :)

    مجھے نبیل بھائی 35-40 کے ہی لگتے تھے :p
  16. محمد امین

    اسکا مطلب ہے ہمیں آپ سے زیادہ سردی لگتی ہے :) ۔۔۔۔

    اسکا مطلب ہے ہمیں آپ سے زیادہ سردی لگتی ہے :) ۔۔۔۔
  17. محمد امین

    ناعمہ کا چائے خانہ (3)

    میں نے نہیں دی کیا آئسکریم اسے شمشاد بھائی ؟؟؟؟؟
Top