نتائج تلاش

  1. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔68

    نبیل بھائی محب علوی بھائی اور زین السلام علیکم ۔۔۔آپ لوگ کیسے ہیں؟؟؟ :)
  2. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔68

    السلام علیکم مقدس بہن کیسی ہو :) :) :)
  3. محمد امین

    دسمبر کی سرد شام محفلین کے نام---- قصہّ محفلین سے ملاقات کا

    پتا نہیں۔۔۔۔ افراطِ زر کا یہ عالم ہے اب تو پانچ کا سکہ بھی کہیں بند نہ کردیں یہ موئے۔۔۔۔
  4. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔68

    اور سب لوگ کیسے ہیں؟؟ ہم سب کو یاد کررہے تھے۔۔۔۔ شمشاد بھائی، سعود، فہیم، اور باقی سب بہن بھائی۔۔۔ :)
  5. محمد امین

    اردو محفل کا سکول (5)

    نہیں دھونس نہیں جمائی تھی۔۔۔وہ تو ریسیپشن والے کو تھوڑا سا سنا دیا تھا کیوں کہ وہ بدتمیزی کررہا تھا۔۔۔ آج تو ہر متعلقہ بندے کو پکڑا ہم نے۔۔امید ہے جلد ٹھیک ہوجائے گا :)
  6. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔68

    گستاخی معاف۔۔۔
  7. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔68

    سیدہ شگفتہ :"لگتا ہے سب چھٹی منا کے سو رہے ہوں گے ، سب کا سونا منسوخ کیا جائے : :happy:" جناب ہم نہیں ہمارا نیٹ سو رہا ہے کئی دنوں سے :) ٹیلے فون ایکسچینج کے چکر لگا لگا کر تھک گئے ہم حتیٰ کہ لوگ بھی وہاں پہچاننے لگے ہیں ہمیں۔۔۔لائن مین کو ہمارا فون نمبر اور ایڈرس یاد ہوگیا ہے۔۔۔۔ ڈی ایس ایل...
  8. محمد امین

    دسمبر کی سرد شام محفلین کے نام---- قصہّ محفلین سے ملاقات کا

    اب تو پانچ روپے کا نوٹ بھی بند ہوگیا ہے۔۔۔۔ روپے کا نوٹ تو مشرف سے شروع کے دور میں ہی بند ہوگیا تھا۔۔۔ جبھی تو یار لوگوں نے اسکین کر کر کے نیٹ پر ڈالے ہوئے ہیں کڑک نوٹ :)
  9. محمد امین

    اردو محفل کا سکول (5)

    ہمارا نیٹ 3 دن سے بند ہے۔۔۔ پہلے جو چل رہا تھا اس سے بھی گئے۔۔۔۔سنا ہے تاروں کا کچھ مسئلہ ہے۔۔۔
  10. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔68

    السلام علیکم جناب آپ کیسی ہیں :) ۔۔ ہم بھی ٹھیک ہیں اللہ کا کرم۔۔۔۔
  11. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔68

    یہ مغل بھیا ان کے کون لگتے ہیں؟؟؟ :confused2: کوشش کروں گا ویسے تھکن اس قدر ہوگئی تھی اور میں کتب میں اتنا منہمک تھا کہ ہوش ہی نہیں رہا کچھ نوٹ کرنے کا جو کہ بطورِ روداد پیش کیا جاسکے۔۔۔ البتہ تصاویر ضرور لی تھیں وہ پوسٹ کرتا ہوں ابھی۔۔۔
  12. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔68

    اللہ اکبر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہاہہاہاہاہاہاہہاہاہا :rollingonthefloor:
  13. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔68

    سرکار انٹرنیٹ چلے تب نااااااااااااااااااااا
  14. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔68

    سب سے پہلے تو السلام علیکم۔۔۔۔۔۔ پڑوسی کے انٹرنیٹ سے۔۔۔!! آفاق احمد پہلے الطاف حسین کے ساتھ ہی ہوتے تھے جب یہ مہاجر قومی موومنٹ ہوتی تھی۔ پھر جب الطاف صاحب نے یہ خیال ظاہر کیا یہ ہمیں ایک لسانی جماعت کا داغ ہٹا کر قومی دھارے میں آنا چاہیے کیوں کہ دیگر قومیتیں بھی جاگیرداروں اور وڈیروں کے ظلم...
  15. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔68

    ایک ہندی فلم بھی ہے دو ایک برس قبل آرہی تھی کسی چینل سے۔۔۔ "اتتھی تم کب جاؤگے" :laugh:
  16. محمد امین

    اردو محفل کا سکول (5)

    سی آئی ڈی کو ہماری فکر کیوں لاحق نہیں ہوئی؟؟؟؟؟؟
  17. محمد امین

    دسمبر کی سرد شام محفلین کے نام---- قصہّ محفلین سے ملاقات کا

    یہ ایک روپے کے نوٹ کی آخری شکل ہے۔۔۔ اس کے بعد ایک روپیہ سکے میں تبدیل ہوگیا تھا۔۔۔۔ کتھئی رنگ کا سکہ۔ گو کہ ایک روپے کا سکہ پہلے بھی تھا مگر بڑا تھا، بعد میں حجم بھی کم کردیا گیا اور نوٹ بند کردیا گیا۔۔۔
  18. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔67

    اجی ہمیں نہیں آتی۔۔۔۔ نمونے ہیں ہم ؛)
  19. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔67

    خبروں میں کیا ہے؟
Top