جب آپ مذہب کو نہیں مانتے تو دعا کی طاقت کو کیسے مانیں گے :) ۔۔۔ میرا خیال ہے کہ اس بات کو اس مذہب کے ہی دھاگے میں ڈسکس کیا جائے ۔۔۔ یہاں یہ بحث تمام ہو نہیں پائے گی :p
ہم اکثر ہفتے کی رات ایک بچپن کے دوست کے گھر گزارتے ہیں جو کہ ہمارے محلے سے متصل محلےمیں رہتا ہے۔۔۔۔ اکثر امی کو ایس ایم ایس کر کے بتا دیتے ہیں کہ دیر ہوجائے گی۔۔۔۔ ویسے وہ بس پریشان ہوتی ہیں ڈانٹتی نہیں ہیں۔۔۔