ہم تینوں جب ہمارے گھر پر بیٹھے گپیں ہانک رہے تھے تو مغل بھائی کہنے لگے یار فہیم یہ تو کھانا نہیں کھلائے گا چلو عبد اللہ شاہ غازی کے مزار چلتے ہیں لنگر کھا لیں گے۔۔۔ ہم نے کہا ہمیں بھی لے چلیں بھوک لگ رہی ہے۔۔۔ تو وہ کہنے لگے میاں تم مزاری نہیں ہو "مرزا ہی" ہو ۔۔۔۔ :( اور یہ وڈیو میں محفوظ ہے...