تین عدد وڈیوز تو تمہارے سامنے ہی ڈیلیٹ کردی تھیں۔۔۔۔ کیوں کہ ہم کافی ناقابلِ بیان حد تک ناقابلِ اشاعت ہو چلے تھے ۔۔۔ہاہاہاہاہ
ویسے ایڈیٹ کرنے کے بعد بھی کافی کچھ رہ جائے گا ہم کل دیکھ رہے تھے اس وڈیو میں۔۔ہمارے پاس بس دو ہی وڈیوز ہیں ۔۔ایک لاتوں والی اور ایک یہ "ہندی لرکس (لڑکیاں)" والی...