انشاءاللہ :) ۔۔۔ آئسکریم کی پوری دکان آپ کے لیے لا کر رکھ دیں گے۔۔۔۔ بلکہ ایسا کریں گے جہاں ہم نے آئسکریم کھائی تھی نا۔۔۔ اسے کہیں گے کہ ایک دن کے لیے پوری دکان ہمیں دے دو ہماری بہن کو کھانی ہے ۔۔:party:
اور حلوہ پوری کے علاوہ بریانی اور نہاری بھی کھلائیں گے ہم کیوں کہ ہمیں بہت پسند ہیں دونوں...