نتائج تلاش

  1. محمد امین

    دسمبر کی سرد شام محفلین کے نام---- قصہّ محفلین سے ملاقات کا

    سر آنکھوں پر :) ۔۔۔ اور چلتے چلتے کیوں؟؟؟ ہمارے مہمان بنئے گا۔۔۔۔ اور لاتیں کھانے کے لیے تیا رہیے گا ۔۔۔ہاہاہاہاہ یہ تو مذاق تھا :) کب آرہے ہیں آپ؟ اور کس شہر میں رہتے ہیں؟
  2. محمد امین

    نیا شادی دفتر

    ہمیں پتا ہے آپ کس قسم کی لڑکیاں دکھائیں گے ہمیں اسی لیے ہم یہاں اپنا نام پیش نہیں کرتے :nottalking:
  3. محمد امین

    دسمبر کی سرد شام محفلین کے نام---- قصہّ محفلین سے ملاقات کا

    حضور۔۔۔۔ یہ تو آپ ہم سے زیادہ جانتے ہونگے کہ کراچی کے پھڈوں میں ٹو ڈان تھری ڈان بھی پٹ جاتے ہیں۔۔۔ ایسے ایسے ریپٹے اور جھانپڑ پڑتے ہیں کہ لگ پتا جاتا ہے ھاھھاھاھاھ ہاہاہاہا ۔۔۔۔۔۔۔ اس پر 23 واں بنے یا نہ بنے۔۔۔ہم پر پہلا پرچے ضرور بن جائے گا ؛) یہ لات غالباً وڈیو میں 1:42 پر تھی۔۔ کس...
  4. محمد امین

    دسمبر کی سرد شام محفلین کے نام---- قصہّ محفلین سے ملاقات کا

    اسلام آباد کا موازنہ کراچی سے اسلیے نہیں کیا جاسکتا کہ اسلام آباد ایک بسایا گیا شہر ہے۔۔۔ اور چونکہ دارالحکومت ہے تو ہر شئے قاعدے میں ہے۔۔۔ کراچی اس معاملے میں تھوڑا بلکہ زیادہ یتیم ہے۔۔۔ مائگریشن بہت بڑا مسئلہ ہے مگر اس سے بھی بڑا مسئلہ حکومت کا ہے۔ کراچی پر حکومت میں ہمیشہ سندھ اور کراچی کے...
  5. محمد امین

    دسمبر کی سرد شام محفلین کے نام---- قصہّ محفلین سے ملاقات کا

    جناب ہر بڑے شہر کا یہی حال ہوتا ہے۔۔۔ کراچی کی سب سے بڑی خرابی یہاں کا بے ہنگم اور بیہودہ ٹریفک ہے۔۔۔اس کے علاوہ باقی مسائل تو کم ہو ہی گئے تھے مصطفیٰ کمال کے دور میں، حالانکہ شہر کی سڑکیں بہت اچھی اور کشادہ کردی گئی ہیں مگر یوں لگتا ہے جیسے سارے "جہاں" کا جہل یہیں جمع ہوگیا ہو۔۔۔ سڑک پر کوئی...
  6. محمد امین

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 11

    ہاہاہا جی حاضر ہوجائیں گے۔۔۔۔۔۔۔ ویسے اسکا پتا ہم سے کھو گیا ہے۔۔۔۔ جنات کی کسی بیٹی پری کے لیے پیغام بھیج دیں گے :laughing: ابھی ہمارے فون پر ایک ایس ایم ایس آیا ہے: شادیاں ان کی بھی ہوگئیں جن کو نہ تھا عقل و شعور، اپنا تو یہ سال بھی گزرا ہے "ذکرِ منگنی" کرتے!! Dedicated to all Kunwari...
  7. محمد امین

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 11

    سرکار۔۔۔۔جنات سے ملوا دیں
  8. محمد امین

    دسمبر کی سرد شام محفلین کے نام---- قصہّ محفلین سے ملاقات کا

    مکہ کی وجہ نہیں پوچھوں گا۔۔۔۔ کراچی کی وجہ بتادیں :D
  9. محمد امین

    میں سوچ رہا ہوں کہ میں کیا سوچوں۔۔۔۔

    میں سوچ رہا ہوں کہ میں کیا سوچوں۔۔۔۔
  10. محمد امین

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 11

    ویسے یہ تلاش ہماری امی کر رہی ہیں۔۔۔۔ مگر انہیں اپنی کوششیں بار آور آتی محسوس نہین ہورہیں ۔۔۔ ہاہاہا ۔۔۔ وہ کہتی ہیں تک خود ڈھونڈ لو۔۔۔
  11. محمد امین

    ناعمہ کا چائے خانہ (3)

    چائے رانی ۔۔۔ ہاہاہاہاہ ہم تو بس چائے دانی کو جانتے ہیں :biggrin:
  12. محمد امین

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 11

    کوششیں تو جاری و ساری ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  13. محمد امین

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 11

    اب یہ متبنیٰ ساس کہاں سے ملیں گی؟
  14. محمد امین

    ناعمہ کا چائے خانہ (3)

    یہ غالباً فہیم نے پوسٹ کیا ہوگا جب وہ ہمارا لیپ ٹوپ لیے بیٹھا تھا :p
  15. محمد امین

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 11

    ہم اپنی ہونے والی "ہوتی سوتی" کو مس کر رہے ہیں۔۔۔۔ اور بقول علی عمران (ابنِ صفی والا): "ابھی تو میری ہونے والی ساس بھی پیدا نہیں ہوئی" ۔۔۔۔۔۔۔۔ :daydreaming:
  16. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 66

    مقدس ہے بہت بوڑھی بس ینگ دکھنے کے لیے بچی بنی رہتی ہے ۔۔۔۔ :p جیسے یہ عائشہ عزیز پھپھو :laughing:
  17. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 66

    ارے ارے ۔۔۔ ہم تو مذاق کر رہے تھے بیٹی :( :( :rollingonthefloor: کس میں مجال ہے کہ ہمیں چھو کر بھی دکھائے۔۔۔۔۔۔۔۔ ارے جبھی تو ہم کہتے ہیں ہمیں آپ جناب سے مخاطب مت کیا کرو۔۔۔۔۔۔ مقدس بہن بھی 85 کی ہی ہے۔۔۔۔ اللہ حافظ ۔۔۔ویسے تو ہم عائشہ بیٹی کو منانے کے لیے آئسکریم لائے تھے۔۔۔۔۔۔ مگر...
  18. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 66

    تاریخِ پیدائش تو ہماری یہاں بھی درج ہے :unsure:
  19. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 66

    تم خود ہی ہنہنا رہی تھیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  20. محمد امین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 66

    ارے لکھ کر تو گئے تھے کہ کھانا کھانے جا رہے ہیں۔۔۔۔ فہیم سے ڈرنے والے اے آسماں نہیں ہم وعلیکم السلام اپیا کیسی ہیں آپ :) ہم بھی آپکی دعاؤں کے طفیل خیریت سے ہیں۔۔۔
Top