نہیں نہیں :) جو بھی آئے گا اسے ہم سمجھا دیں گے کہ یہاں کس طرح بات کرنی ہے۔۔۔ :)
نہیں ایسے ہی محفل میں سناٹا سا تھا اور اکثر تم اسی وقت آتی ہو نا۔۔۔ :rolleyes:
نہیں سرکار۔۔۔۔ اس پر ایک گانا یاد آگیا۔۔۔ جنون کا تھا "خواب ادھورے سہی۔۔۔خواب سہارے تو ہیں"
اس گانے میں ایک جملہ ہے ۔۔۔ "آپ جہاں بھی رہیں۔۔۔آپ ہمارے تو ہیں۔۔۔" :)
تو بھائی آپ جہاں بھی رہیں ہمارے ہی رہیں گے۔۔۔یعنی پاکستانی ؛)