لیجیے یہ بھی خوب رہی۔۔۔۔ ہم آپکو اچھل کود کے آدمی نہیں لگتے اور جو اس دن ہم نے بلاتکان دولتیاں جھاڑیں تھیں؟؟؟ :dancing:
ایک زمانے میں کرکٹ ہمارا اوڑھنا بچھونا ہوتی تھی۔۔۔ اور جب جب ورلڈکپ ہوتا تھا تو ہوکی اور فٹ بول بھی کھیلتے تھے۔ بیڈمنٹن بھی سردیوں کی سوغات کے طور پر لازم ہوتا تھا :)
بس جناب...