میں اپنے ایک دوست کے ساتھ گیا تھا ۔۔۔ کل یا پرسوں گھر والوں کے ساتھ جاؤں گا۔۔۔ کافی کتب خریدی ہیں اور بھی کچھ خریدنی ہیں۔ سب سے تکلیف دہ بات یہ ہے کہ اس میلے میں پچھلے سال کی طرح اس سال بھی رعایت بہت کم ہے۔ بڑے پبلشرز تو وہی رعایت دے رہے ہیں جو ان کے یہاں عام طور پر دی جاتی ہے۔ کہنا انکا یہ ہے...