جو آدمی خود محبت کرتا ہے وہ بارش کے قطرے کی طرح ہمیشہ سر نگوں رہتا ہے۔محبت کی زمین کی کشش اتنی طاقتور ہوتی ہےکہ آدمی کو نہ سر اٹھانے کا موقع دیتی ہے نہ فرصت۔
حوالہ: یہ اقتباس کلثوم افضل زیدوی کی کتاب انکشاف سے لیا گیا ہے۔
جنگ میں نقصان پاکستان اور انڈیا کے عوام کا ہے۔ جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں،بلکہ خود ایک مسئلہ ہے۔جنگ سے پاکستان اور انڈیا کی معیشیت مکمل طور پر تباہ ہو جائے گی۔کیونکہ یہ جنگ محدودپیمانے نے پر نہیں ہوگی۔دو ایٹمی ہتھیار سے لیس ممالک کے درمیان ہوگی۔