ہ
یہاں (کے۔پی ۔کے) ٹیچر سارے پشتو میں ٹیچنگ کرتے ہیں ۔اسی وجہ سے ہماری اردو کمزور ہوتی ہے،لکھنے پڑھنے میں اور ہاں اردو ایک الگ مضمون ہوتاہے ، آہستہ آہستہ یہ غلطیاں دور ہوجائیں گی۔
انکے بانی کیسے مسلمان ہو گئے فساد کی جڑ تو ان کے بانی تھے۔ مسلمانوں کا عقیدہ ہے کہ اللہ تعالیٰ کے ساتھ کوئی شریک نہیں اور حضرت محمدٌ اللہ کے آخری رسول ہیں۔ جبکہ قادیانی حضرت محمد ٌ کو آخری رسول نہیں مانتے۔۔
یہ ستارے ہیں ،کہ ساحل کی ریت پر بکھرے
یہ چراغوں کی مدھم لو،یہ ہوا تیرے نام
تم بھی رکھنا میرے بے لوث محبت کا بھرم
ہم بھی کر دیں گے، یہ بے داغ وفا تیرے نام
میں کہ اک شخص،زمانے میں نہی دست مگر
پھر بھی کرتا ہوں،دل وجاں تیرے نام
شاعرہ کلثوم افضل زیدوی