کتاب کی شروع میں یہ اشعار درج تھے،شاعرہ خود اپنے لئے مذکر کا صیغہ استعمال کرتی ہے جس کا انہوں اپنے کتاب میں اعتراف کیا ہے ۔ اور جیسے ہی اشعار کتاب میں درج تھے ، ویسے ہی میں نے یہاں پوسٹ کیے ہیں۔اور کتاب کے شروع میں کئی نامی گرامی شعراءکے تعریفی کلمات درج تھے۔ مجھے پسند آئے اس لئے میں نے...
عینی مروت نے پشتو میں کہا(ڈیر شہ و رورہ)ترجمہ بہت خوب یا بہت اچھا تو میں نے پشتو میں جواب دیا (ڈیرہ مننہ،زما پی خیال دہ بنوں دہ علاقے یی)ترجمہ بہت شکریہ،میرے خیال میں آپ بنوں کے علاقے سے ہو۔۔۔۔
عینی مروت نے پشتو میں کہا(ڈیر شہ و رورہ)ترجمہ بہت خوب یا بہت اچھا تو میں نے پشتو میں جواب دیا (ڈیرہ مننہ،زما پی خیال دہ بنوں دہ علاقے یی)ترجمہ بہت شکریہ،میرے خیال میں آپ بنوں کے علاقے سے ہو۔۔۔۔