مجھے کل ایک منفی ریٹنگ ملی ہے،صرف اس وجہ سے کہ میں نے دعا دی کہ محفل میں جس نے مذکر ہو کر مونث کی آئی ،،،ڈی بنائی ہے اے اللہ اسے مونث بنا دے۔:yell::yell::silent3::silent3:
اب کیا کرے گھر میں کوئی سنتا نہیں ہماری ۔۔۔امی کہتی ہے بیٹا کھانا پسند نہیں تو نہ کھاؤ باہر سے منگوا لو۔اب باہر کیا ملتا ہے ہمارے گاؤں میں سوائے چھولے چاٹ یا لوبیا۔۔مجبوراٌ کھانا پڑتا ہے۔۔