:shock:
کیا پاکستانی ہونے کے لیئے مسلمان ہونے کی شرائط لازم ہے؟
کیا پاکستانی اقلیت ( ھندو، عیسائی، پارسی) جو پیدائشی پاکستانی ہیں ان کو پاکستانی نشنلیٹی حاصل نہیں؟
کیا یہ قانون ختم کردیا گیا؟ (غیر مسلم کے لئے پاکستانی بنے کا اصول) ۔
Citizenship Act 1951 Section 10...