نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    املوک یا جاپانی پھل کے فوائد۔

    کسی قابل طبیب کو میں نے کبھی ڈھونڈا ہی نہیں، اور جو سرِ راہ ملتے ہیں وہ ایک ہی چیز کا شافی و کافی علاج فرمانے کا اعلان کرتے ہیں وہ بھی سرِ عام! ایلوپیتھی سے مجھے محبت کیا ہونی ہے بس بیماریوں کو مجھ سے کچھ زیادہ ہی محبت ہے! اور مزید حیرت کی بات یہ ہے کہ میری بیوی بھی مجھ سے "محبت" ہی کا دعویٰ...
  2. محمد وارث

    املوک یا جاپانی پھل کے فوائد۔

    اور یہ ایک دلچسپ ایرانی رپورٹ ہے جس میں سائنسدانوں نے ٹھنڈی اور گرم تاثیر والی خوراک کے اثرات صحت مند چوہوں کے میٹابولک سسٹم پر نوٹ کیے، کچھ نتائج قابلِ غور ہیں۔
  3. محمد وارث

    املوک یا جاپانی پھل کے فوائد۔

    آپ کی باتیں درست ہیں، میرا خود "حکیمی طبی یونانی دیسی آیورویدک" وغیرہ وغیرہ طریق ہائے علاج پر کوئی یقین نہیں ہے اور نہ ہی کبھی ان کو استعمال کیا ہے۔ میرے خیال میں یہاں ایک حکیم صاحب بلکہ پڑھے لکھے حکیم صاحب کی ضرورت ہے۔ ویسے ایک بات تو ہے کہ جو ریسرچ 2015ء میں یہ ثابت کر رہی ہے کہ ایک ہی خوراک...
  4. محمد وارث

    املوک یا جاپانی پھل کے فوائد۔

    جو اردو محفل اور مفتی کا جوڑ! :)
  5. محمد وارث

    املوک یا جاپانی پھل کے فوائد۔

    میں اس کی کوئی سائنسی توجیہ تو پیش نہیں کر سکتا لیکن مشاہدہ بتا سکتا ہوں کہ میری بیوی اگر چند بادام بھی کھا لے تو اس کے سر میں درد، چکر، جسم میں گرمی اور بے چینی، بلڈ پریشر میں اضافہ وغیرہ شروع ہو جاتا ہے اور یہ صرف بادام کے ساتھ مخصوص نہیں ہے بلکہ ہر اس طرح کی چیز جسے یہاں لوکلی "گرم" سمجھا...
  6. محمد وارث

    املوک یا جاپانی پھل کے فوائد۔

    یہ ایک رپورٹ ہے جس میں اس بات پر بحث کی گئی ہے کہ ایک ہی خوراک مختلف لوگوں میں کس طرح مختلف اثرات ڈالتی ہے۔ گو یہ ایک محدود سٹڈی تھی اور ایک خاص پہلو سے کی گئی ہے لیکن اس سے بہرحال یہ ثابت ہوتا ہے کہ ایک ہی خوراک مختلف انسانوں پر مختلف طریقے سے اثر انداز ہوتی ہے یا ہو سکتی ہے! "تاثیر" لوکل طب...
  7. محمد وارث

    ایک معلومات چاہیئے

    سب فراڈ ہے!
  8. محمد وارث

    املوک یا جاپانی پھل کے فوائد۔

    ان کا ہر علاج ہی وہی تھا لیکن مرزا کو بیوی اچھی ملی تھی، کچھ کہتی نہیں تھی بیچاری! :)
  9. محمد وارث

    املوک یا جاپانی پھل کے فوائد۔

    اُن کے دیوان کو چوم چاٹ کر! :)
  10. محمد وارث

    املوک یا جاپانی پھل کے فوائد۔

    مرزا غالب بھی سردی کا علاج ایک چیز سے فرمایا کرتے تھے، ہم ان کے ازلی مرید ہونے کی بنا پر "غالب غالب" تو کر سکتے ہیں لیکن "وہ وہ" نہیں کر سکتے، افسوس! :)
  11. محمد وارث

    آئی سی سی کا دوہرا معیار،خلاف ورزی پرکوہلی کو کلین چٹ دیدی۔

    لیکن وہاں "خبریں" نہیں ہے ناں سرکار! :)
  12. محمد وارث

    اردو کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے

    ناموں میں کچھ نہیں رکھا سرکار، آپ "گُل اندام" اور "پُر خمار" پر دھیان دیں! جنازے کی عزت اگر زیادہ بڑھانی تھی تو ان دونوں کی تصویریں بھی ٹانک دیتے ساتھ میں تا کہ جملے زیادہ "واضح" ہو جاتے!
  13. محمد وارث

    اردو کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے

    آپ نے بھی تو اس غزل کا "ہاتھی" اس لیے پوسٹ کیا کہ آپ کترینہ کیف والے جملے کی "پونچھ" دکھانا چاہتے تھے، ورنہ اس جگہ اس تصویر کو ٹانکنے کی کیا تُک تھی!
  14. محمد وارث

    اردو کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے

    اوہ ہاں، وہ ایک فارسی گانا سُنا تھا میں نے من آمدہ ام، لیکن پھر میں کوک اسٹوڈیو کی گلوکارہ کو چھوڑ کر اصل ایرانی گلوکارہ اور اس کے گانے کی تلاش میں نکل کھڑا ہوا تھا۔ اب علم ہوا کہ اُس محترمہ کا نام گُل پانٹرہ ہے، پہلے علم ہوتا کہ "اُس کی پُر خمار آنکھیں قیامت ڈھاتی ہیں" تو شاید میں بھی اس قیامت...
  15. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    رُباعی از شیخ ابوسعید ابوالخیر در دل چو کجیست روئے بر خاک چہ سود چوں زہر بہ دل رسید تریاک چہ سود تو ظاہرِ خود بہ جامہ آراستہ ای دلہائے پلید و جامۂ پاک چہ سود جب دل ہی میں کجی ہے تو پھر چہرے کو خاک پر رکھنے (سجدے) سے کیا فائدہ؟ جب زہر دل تک پہنچ چکا تو پھر تریاک سے کیا فائدہ؟ تُو اپنے ظاہر...
  16. محمد وارث

    اردو کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے

    ملحقہ تصویر میں آپ کو کس بات پر اعتراض ہے جناب! کیا کترینہ کیف کی جگہ فردوس عاشق اعوان ہونا چاہیے تھا؟ کہ فردوس عاشق اعوان ایک گُل اندام حسینہ ہے، ظاہر ہے صحیح جملہ ہے اور گیارہویں جماعت کے "بچوں" کی ذہنیت کے عین مطابق۔ گُل پانٹرہ نہ جانے کون ہیں کہ جن کی آنکھیں قیامت ڈھاتی ہیں؟
  17. محمد وارث

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کوئے حرَم سے نکلی ہے کوئے بُتاں کی راہ ہائے کہاں پہ آ کے ملی ہے، کہاں کی راہ جعفر طاہر
  18. محمد وارث

    ساہیوال میں 1320 میگا واٹ کول پاور پلانٹ کا منصوبہ

    پیپلز پارٹی کے خورشید شاہ کے بقول اس پلانٹ کے چلنے سے آدھا پنجاب ٹی بی کے مرض میں مبتلا ہو جائے گا (مطلب سانس اور پھیپھڑوں کی بیماریاں)۔ پی پی والے بھی کبھی کبھی صحیح بات کہہ ہی دیتے ہیں!
  19. محمد وارث

    وہ کلاہِ کج ، وہ قبائے زر ،سبھی کچھ اُتار چلا گیا

    یہ بھی خوب کہی ظہیر صاحب! ویسے آپس کی بات ہے کہ سارے "جواں مرد" یہی کہتے ہیں کہ ہم پر تو جوانی آئی ہی نہیں! :)
  20. محمد وارث

    آئی سی سی کا دوہرا معیار،خلاف ورزی پرکوہلی کو کلین چٹ دیدی۔

    نقیبی صاحب اگر برا نہ مانیں تو "جنگ" کی سنسنی خیز خبروں کی بجائے کسی اچھی نیوز سائٹ کی خبریں شیئر کیا کریں، لیکن ایسی سائٹ ہے کونسی! :) چار پیراگرافس کی سنسنی کے بعد آخری ڈیڑھ جملوں میں حقیقت بیان کی ہے!
Top