عبدالقدیر صاحب اس ویڈیو میں جو بھی اصول آپ نے بتائے ہیں کیا آپ خود بھی ان پر عمل کرتے ہیں۔ اگر نہیں کرتے تو کیوں نہیں کرتے اور اگر کرتے ہیں تو پھر "ترقی" کدھر ہے؟ میں نے ابھی آپ کے چینلز کی ویڈیوز کا نظارہ کیا، تین مہینے سے پرانی ویڈیوز کو بھی صرف دس پندرہ یا بیس ویوز ملے ہیں! درجنوں ویڈیوز میں...