نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    پی‌ٹی‌وی اور این‌ٹی‌ایم کے پرانے ڈرامے (بشکریہ شالیمار ریکارڈنگ کمپنی)

    شالیمار ریکارڈنگ کے لیے دعائیں اور آپ کا شکریہ اطلاع کے لیے۔ بہت سی یادیں سرسری نظر ڈالنے ہی سے تازہ ہو گئیں۔ :)
  2. محمد وارث

    آپ کو بہت مبارک ہو صدیقی صاحب!

    آپ کو بہت مبارک ہو صدیقی صاحب!
  3. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    رُباعی از جمال عبدالرزاق اے دل نکنند عشقبازی ہر جا چوں ماہ مباش، ہر زماں دیگر جا در عشق چو پرکار ہمی باید بود سرگشتہ ز دستِ غم ولے پا بر جا اے دل ہر جگہ عشق بازی نہیں کیا کرتے، اور چاند کی طرح مت ہو جا کہ ہر وقت دوسری ہی جگہ پایا جاتا ہے۔ عشق میں پرکار کی طرح ہونا چاہیئے کہ چاہے غم کے ہاتھوں...
  4. محمد وارث

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    نگری نگری لاکھوں دوارے، ہر دوارے پر لاکھ سخی لیکن جب ہم بھول چکے ہیں، دامن کا پھیلانا ہو ابنِ انشا
  5. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    چوں بر تو روشن است چگویم ز حالِ دل گفتن چہ احتیاج کہ شمعِ سحر چہ شد ابوطالب کلیم کاشانی جب تُجھ پر عیاں ہے تو پھر میں اپنا حالِ دل کیا کہوں؟ آخر کہنے کی کیا ضرورت کہ (ساری رات روشن رہنے کے بعد) صبح کے وقت شمع کے ساتھ کیا ہوا۔
  6. محمد وارث

    اے ٹی ایم سے پیسے نکالتے وقت یہ احتیاطیں لازمی کرلیں!

    یہ ویڈیو تو گدھے کے سر پر سے سینگوں کی طرح غائب ہو گئی۔:)
  7. محمد وارث

    اے ٹی ایم سے پیسے نکالتے وقت یہ احتیاطیں لازمی کرلیں!

    آپ فکر نہ کریں برادرم، میراا حکمت یا حکمت والی پوسٹس یا حکمت والی ویڈیوز ڈالنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ :)
  8. محمد وارث

    اے ٹی ایم سے پیسے نکالتے وقت یہ احتیاطیں لازمی کرلیں!

    گویا آپ ان ڈائریکٹلی پیاز کی گرم "تاثیر" کی تائید کر رہے ہیں۔ :) ویسے شاید پیاز نظامِ ہضم کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرتا ہے اور رات تک اسے درست کر دیتا ہے جو کہ ضروری ہے، مزیدروشنی کوئی حکیم یا صاحب ویڈیو ہی ڈال سکتے ہیں۔
  9. محمد وارث

    اے ٹی ایم سے پیسے نکالتے وقت یہ احتیاطیں لازمی کرلیں!

    کوئی بات نہیں بعض دفعہ بنا موسم کی برسات بھی اولاد ہو جانے کا سبب بن جاتی ہے! :LOL:
  10. محمد وارث

    اے ٹی ایم سے پیسے نکالتے وقت یہ احتیاطیں لازمی کرلیں!

    میں نے اولاد والی دیکھی ہے بھیا، ہم سب مل کر اولاد نہ ہونے کے اسباب اور علاج کا تعلق اے ٹی ایم کے استعمال سے جوڑنے یا ڈھونڈنے کی کوشش کر رہے تھے، معذرت خواہ ہوں۔ :)
  11. محمد وارث

    اے ٹی ایم سے پیسے نکالتے وقت یہ احتیاطیں لازمی کرلیں!

    پیاز کی پوتھی ٹرائی کر لیں، سفید پیاز کو ہاتھ سے توڑ کر اُس کے اندر سے نکالنی پڑتی ہے اور کھانی بھی دوپہر کو ہے، دروغ بر گردنِ راوی!
  12. محمد وارث

    اے ٹی ایم سے پیسے نکالتے وقت یہ احتیاطیں لازمی کرلیں!

    ان باتوں نے مجھے ویڈیو دیکھنے یا سننے پر مجبور کر ہی دیا۔ ساری روشنی تو صاحب ویڈیو نے ڈال ہی دی، ۔۔۔۔۔۔ کے طریقے، تکیے کی ۔۔۔۔۔، پیاز کی پوتھی، نر کھجوریں، کالے چنے، اللہ اللہ۔ ہاں اے ٹی ایم کا تعلق سمجھ میں نہیں آیا۔ :)
  13. محمد وارث

    اے ٹی ایم سے پیسے نکالتے وقت یہ احتیاطیں لازمی کرلیں!

    اس کی وجوہات پر کچھ روشنی ڈالنی چاہیئے!
  14. محمد وارث

    اے ٹی ایم سے پیسے نکالتے وقت یہ احتیاطیں لازمی کرلیں!

    میں "اندھی روٹین" کا آدمی ہوں۔ تنخواہ ملنے کے دو چار دن کے اندر اندر میں مہینے کا قریب ستر اسی فیصد بجٹ پورا کر چکا ہوتا ہوں (سال بھر کا ماہانہ بجٹ باقاعدہ میں نے ایکسل میں بنا رکھا ہے)۔ باقی سارا مہینہ میرے پاس صرف گاڑی کے پیٹرول اور اپنے "پیٹرول" کے پیسے ہوتے ہیں۔ :)
  15. محمد وارث

    اے ٹی ایم سے پیسے نکالتے وقت یہ احتیاطیں لازمی کرلیں!

    یہ بالکل درست کہا آپ نے، اس معاملے میں میں ابھی تک پچھلی صدی ہی میں ہوں۔ :)
  16. محمد وارث

    اے ٹی ایم سے پیسے نکالتے وقت یہ احتیاطیں لازمی کرلیں!

    خوب کہی سید صاحب لیکن یہ نقش فریادی اس وجہ سے ہے کہ جب کاغذ ہی کی کمی ہو تو اس کا پیرہن کہاں سے لاویں! مجھے کسی بینک کے اندر گھسے ہوئے بھی کئی سال ہو گئے، لگی بندھی تنخواہ ہے اور ادھر ملی ادھر مہینے بھر کے لگے بندھے خرچے بھی ساتھ ہی نمٹ گئے، بینک، اے ٹی ایم تک نوبت ہی نہیں جاتی۔ :)
  17. محمد وارث

    وہاں کے سگار تو پسند نہیں آ گئے خان صاحب!

    وہاں کے سگار تو پسند نہیں آ گئے خان صاحب!
  18. محمد وارث

    اے ٹی ایم سے پیسے نکالتے وقت یہ احتیاطیں لازمی کرلیں!

    اس کے بارے میں کیا بتاؤں، آپ شاید یقین نہ کریں لیکن میرا اے ٹی ایم کارڈ ہی نہیں ہے، اور میں نے کبھی بُوتھ کے اندر سے یہ مشین دیکھی تک نہیں، استعمال کرنا تو بہت دُور کی بات ہے! :)
  19. محمد وارث

    اے ٹی ایم سے پیسے نکالتے وقت یہ احتیاطیں لازمی کرلیں!

    اس کا ایک اور فائدہ بھی ہوگا، جب سارا متن لکھا ہوا ہوگا تو جب کوئی گوگل کرے گا تو بہت سے الفاظ میں سے نتائج متلاشی کو یہاں کا پتا بتا دیں گے اور اس طرح آپ کی ویڈیو کو دیکھے جانے کے چانس بھی بڑھ جائیں گے! :)
Top