نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    غزل برائے اصلاح

    خوب غزل ہے جناب۔ خوب کو ذرا دیکھ لیں، یہاں فع کے وزن پر بندھا ہے، میرے خیال میں اس کا صحیح وزن فاع ہے، حالی ہے جستجو کہ خوب سے ہے خوب تر کہاں اب ٹھہرتی ہے دیکھیے جا کر نظر کہاں خوب دونوں بار فاع کے وزن پر ہے!
  2. محمد وارث

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    سابق انڈین وزیرِ خارجہ، وزیرِ دفاع اور وزیرِ خزانہ، جسونت سنگھ کی خود نوشت A Call to Honour: In Service Of Emergent India جسونت سنگھ، بی جے پی کے ان معدودے چند سینیئر راہنماؤں میں سے تھے جن کا پس منظر راشٹریہ سوئم سیوک سَنگھ (آر ایس ایس) کا نہیں تھا اور وہ کبھی آر ایس ایس کے رکن نہیں رہے اور بی...
  3. محمد وارث

    سرفراز کی کپتانی راس آگئی ،پاکستان کا ٹی 20رینکنگ میں پہلا نمبر۔

    مطلب پاکستانی انڈیا کی فتح کی دعائیں کریں اب، اے شاباشے! :)
  4. محمد وارث

    نیوزی لینڈ کا دورہ ہندوستان : 2017

    انڈیا کی اس مدد کے بعد (یعنی ٹی ٹونٹی کی ٹاپ ٹیم نیوزی لینڈ کو ہرانے سے) پاکستان ٹی ٹونٹی میں پہلی پوزیشن پر آ گیا، ایسا ہی کچھ ٹیسٹ رینکنگ میں ہوا تھا۔ پتا نہیں پاکستانیوں کا "تھینک یو انڈیا" کہنا بنتا ہے یا نہیں! :)
  5. محمد وارث

    موجِ شرابِ عشق پہ ڈولے ہوئے سخن

    خوب غزل ہے جناب، اور مقطع تو بس کیا کہنے!
  6. محمد وارث

    اک جہانِ رنگ و بو اعزاز میں رکھا گیا

    خوبصورت غزل ہے ظہیر صاحب قبلہ، مطلع کے تو کیا ہی کہنے۔ لاجواب!
  7. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    چہ حاصل زیں ہمہ افسانۂ مہر و وفا یا رب چو نتواں در دلِ سنگینِ اُو یک ذرہ جا کردن بابا فغانی شیرازی یا رب، اِن تمام مہر و وفا کے افسانوں سے کیا حاصل کہ جب وہ اُس کے پتھر جیسے سنگین دل میں ایک ذرے کے برابر بھی جگہ نہیں بنا پاتے۔
  8. محمد وارث

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    دلِ مرحوم کو خدا بخشے ایک ہی غم گسار تھا، نہ رہا فانی بدایونی
  9. محمد وارث

    بچوں کی باتیں

    میرا اشارہ حدیث کی طرف نہیں بلکہ اس طرف تھا کہ محبت اور جنگ میں سب جائز ہے۔ بائی دا وئے، سر جنگ میں کوئی اپنا نہیں ہوتا، فریق مخالف ہمیشہ دشمن ہوتا ہے، جس کو قتل کیا جاتا ہے، تباہ کیا جاتا ہے، ہاں جنگ جیتنے کے بعد کوئی "جرنیل" فریق مخالف کا مال، مالِ غنیمت نہ سمجھے تو دوسری بات ہے!
  10. محمد وارث

    بچوں کی باتیں

    یہ وہی فرسودہ مقولہ تھا کہ جنگ اور "جنگ" میں سب جائز ہے! :)
  11. محمد وارث

    مراسلہ میٹر

    آپ دونوں "کھیلتے" خوب ہیں، جیتے رہو! :)
  12. محمد وارث

    بچوں کی باتیں

    مقدس ہستیوں کے دور میں "یقینی" طور پر ٹینک نہیں تھے، اور ٹینکوں کے دور میں "شاید" مقدس ہستیاں نہیں ہیں! :)
  13. محمد وارث

    بچوں کی باتیں

    جی اَسی کی دہائی 80s لکھنا چاہ رہا تھا۔
  14. محمد وارث

    مراسلہ میٹر

    میرے لیے نہیں ہے، میری اوسط شروع ہی سے اتنی ہے۔ پچھلے سال اچانک بڑھ گئی تھی اور اس کی وجہ یہ تھی کہ نظامت چھوڑنے کے بعد میں خود کچھ "آزاد" سا محسوس کر رہا تھا۔ :) جی ہاں مقدار (کوانٹٹی) کم کی بات کی تھی میں نے۔ معیار تو آپ لوگ بتانے والے ہیں، میں تو بس یہاں محفل پر بھی ایک اندھی روٹین میں بندھا...
  15. محمد وارث

    بچوں کی باتیں

    کیا ہو گیا قبلہ، ایران عراق جنگ تو اسی کی دہائی کے شروع میں جاری تھی، جدید اسلحہ تھا۔ عراقی فوج صدام کی قیادت میں بہت طاقتور تھی لیکن ایرانی فوج بہرحال ان کو کسی نہ کسی طرح جھیل گئے۔ فوجیوں کا مورال بڑھانے کے لیے کیا ہوگا کچھ نہ کچھ، 65ء کی جنگ میں پاکستان میں بھی تو سینکڑوں ہزاروں لوگوں نے سفید...
  16. محمد وارث

    تعارف السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    خوش آمدید عثمان صاحب!
  17. محمد وارث

    بچوں کی باتیں

    جنگ کے بعد کچھ ایسی رپورٹیں سامنے آئی تھیں کہ ایرانی اپنے سپاہیوں کے ایمان میں اضافے کے لیے گھوڑے پر موجود کسی ہیولے کو دُور سے اُن سپاہیوں کے دکھا کر کہتے تھے کہ حضرت علی جنگ میں تمھاری مدد کر رہے ہیں۔
  18. محمد وارث

    مراسلہ میٹر

    تعداد: 20292 تاریخ - یکم نومبر 2017ء 153 دنوں میں 959 مراسلے فی دن اوسط ۔ 6 مراسلے پچھلے سال اکتوبر سے اب تک ایک سال میں میرے مراسلوں کی فی دن اوسط 10 مراسلوں سے کم ہو کر 6 مراسلوں تک آ گئی ہے۔ :)
  19. محمد وارث

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    آپ بھی کسی بڑے سے پوچھ لیجیے یا پھر انتظار فرمائیے! :)
Top