برسبیل تذکرہ، ہمارا جب سٹوڈنٹ ٹرپ جاتا ہوتا تھا تو سٹوڈنٹس سبھی جہاں گاڑی اتارے اس سے چند قدم دور ہی بیٹھ کر تصاویر وغیرہ لے لیتے تھے تقریبا۔ اور میں ہمیشہ سوچتی تھی کہ اگر استاد صاحب سے پوچھا تو اجازت نہیں ملنی اور اکیلے جانے کا پاکستان میں ماحول نہیں اس لیے کسی نہ کسی ایک سٹوڈنٹ کو "پتیا" کے...