ہم سب میزبان ہیں یہاں اور یاز صاحب مہمان ہیں۔ بتائیں کیا کھلائیں ان کو امریکن سسٹم کے مطابق وغیرہ۔۔۔
(اور پہلے بات دانشوری کی تھی اور یہ جھینپے ہوئے مہمان کی طرح ادھر ادھر دیکھ رہے تھے)
ضرور، ہمیں انتظار رہے گا۔ امید ہے آج آپ کمفرٹیبل رہیں اور مزا آیا۔ ہمیں تو آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا اور ان سوالات کے جوابات ہو جائیں تو مزید سوالات بھی کریں گے۔ ھیو آ نائس ڈے اہیڈ!
جواں عمری کا تعلق کس شے سے ہے؟ ہمیشہ ایڈوینچرس رہنا یا کچھ اور؟ آپ خود کواپنی عمر کے تناظر میں کیسے دیکھتے ہیں؟ اور مخاطب کو کس حد تک اس کی طبعی عمر کے حساب سے جانچتے اور ڈیل کرتے ہیں؟
ہاں جی اور چلاس کے بعد زیرو پوائنٹ ہی شاید وہ جگہ ہے جو دن کے ایک خاص وقت کے بعد بند ہو جاتی ہے (شاید مخصوص موسموں میں) اور سفر کرتے ہوئے ٹارگٹ ہوتا ہے کہ زیروپوائنٹ کراس ہوگیا تو باقی سفر ہو جائے گا ورنہ پیچھنے رکنا پڑے گا۔
آپ مشکل یا آسان کی فکر نہ کریں۔ سب جوابات بہترین بھی ہیں اور ہم چاہتے ہیں کہ ہمارے مہمان اپنے انٹرویو میں فقط اپنی ترجمانی کریں خواہ جیسے بھی ہو۔ سو خوب است!