اب تک کے سوالات غالبا مکمل ہوئے۔ بہت سی نئی جہتوں میں بہت کچھ جاننے کا موقع ملا۔ کئی معاملات میں آپ کے ساتھ اتفاق ہوا ۔ (اختلاف فی الحال نظر نہیں آیا) کچھ چیزیں آوٹ آف دا باکس اچھی تھیں اور خاص طور پر آپ کی openness (جو ہمارے لیے ایک قابل ستائش خوبی ہے) نے مزید سوالات کی راہ بنائی۔ مزید سوالات...