یہ کہانی تو ہم نے بہت سنی ہے۔ میری اماں کی بہت یادیں وابستہ تھیں اس دن کے ساتھ جب یہ جہاز پھٹا۔تمام جزئیات کے ساتھ شاید ہی کسی اور تاریخی واقعے کا اتنا ذکر کیا ہو۔۔لیکن آپ نے کہا تھا "کل تک" یہ کہنے کی اجازت نہیں تھی اور میں نے دیکھا کہ یہ مراسلہ 18 اگست 2019 کو پوسٹ ہوا ہے تو اب 17 اگست کو کیا...