کچھ مزید سوالات:
1) اپنی کتاب حیات کا عنوان کیا کہیں گے؟
2) شعروشاعری سے کس قدر شغف ہے؟ کبھی شعروں کے انتخاب نے رسوا کیا؟
3) جہاں آپ مقیم ہیں اس کے علاوہ کسی اور ملک میں قیام کرنے کی خواہش ہے؟
4) جو بچے آپ کو ظفری ماموں کہتے تھے، ان کا کیا بنا؟
5) اپنے پسندیدہ شعراء اور ادباء کے بارے میں کچھ...