مجھے ویسے پانے کا مطلب تو نہیں پتہ (امید ہے کچھ تجربہ کار حضرات اس پہ روشنی ڈالیں گے) پر آپ کی مندی ہوئی آنکھ سےلگ رہا ہے کہ آپ نے "سواری لبھے نہ لبھے، سپیڈ ایک سو نبے" والا استاد سمجھ لیا ہے!!!
ایہہ تے گلاں ہی بنیاں۔۔۔ ورنہ آپ بیتی آپ دونوں کی ہی لگ رہی ہے۔ ہماری آپ بیتی ہوتی تو "کنجشک فرومایہ کو شاہیں سے لڑادو" والی بحر وغیرہ میں ہونی تھی۔ کیوں جاسمن بجو؟ :)