تیرہویں سالگرہ خوش خطی اور اردو محفل

عرفان سعید

محفلین
اپنی پرانی اردو ہینڈ رائٹنگ دیکھ کر یقین نہیں آ رہا کہ کئی جگہ امریکیوں سے ہیند رائٹنگ کی تعریف ہوئی تھی۔ پھر سوچتی ہوں کہ وہ تو انگریزی کی تھی۔ ویسے امییچور ہی لگ رہی ہیں دونوں، پر میچور کرتے کرتے الیجیبل ہوگئیں تو کدھر جائیں گے!! :D

بہت اچھی ہینڈ رائٹنگ ہے۔

کس نے لکھا ہے :)
 
Top