محمدظہیر
محفلین
انتہائی محبت بھرا جذباتی مراسلہیہ تصویر دیکھ کر شدت سے احساس ہوا کہ اُردو محفل میں زبردست سے بھی اوپر ایک ریٹنگ ایسی ہونی چاہیے جو کوئی بھی محفلین رکن بننے کے بعد سے آخر تک صرف ایک مرتبہ ہی استعمال کرسکے۔![]()
انتہائی محبت بھرا جذباتی مراسلہیہ تصویر دیکھ کر شدت سے احساس ہوا کہ اُردو محفل میں زبردست سے بھی اوپر ایک ریٹنگ ایسی ہونی چاہیے جو کوئی بھی محفلین رکن بننے کے بعد سے آخر تک صرف ایک مرتبہ ہی استعمال کرسکے۔![]()
بہت خوبصورت
شاعری کا یا شاعر کا۔میرا مسئلہ تو مصرع کا ہے۔ شاعری کا مکمل بائیکاٹ!
شاعروں کا بائیکاٹ یہ نہیں کر پاتے، اس لیے فقط شاعری پہ اکتفا ہے۔شاعری کا یا شاعر کا۔
مریم بہت ہی خوشخط تحریر
جزاک اللہ آپا جی۔ بہت عرصہ ہو گیا اردو لکھے ہوئے بھی، اب دوبارہ کوشش کرتے ہیں۔ آپ بھی کچھ شریک محفل کیجیے گا!بہت خوبصورت
ماشاء اللہ
اتنا لمبا بن باس کاٹ کر آئے ہیں، کچھ مشقیں لکھت پڑھت کی بھی ہوئیں؟ اگر نہیں تو جیسا تیسا ہی شریک محفل کردیں، اسے سمجھنے کی ذمہ داری ہماری!ارےبھئی مصرعے کا تو اب مسئلہ اتنا گھمبیر نہیں رہا۔ عروض ہے نا۔ بنا لیں گے کچھ فعولن شعولن۔
مسئلہ لکھائی کا ہے۔ اس بابت اپنی ایک پرانی پوسٹ سے اقتباس پیش ہے۔
سعود بھائی آپ نے ایک بار ساحل سمندر پر بھی تو محفل کے لیے کچھ لکھا تھا شاید۔ بھلا وہ کدھر ہے؟آج یہ لڑی اوپر آئی تو ہم نے پلٹ کر اپنا یہ مراسلہ دیکھا۔
اور وہاں سے عرصہ بعد محفل کے ترانے کی لڑی تک جانا ہوا۔![]()
![]()
![]()
نیز ایک کے ساتھ ایک فری وغیرہ بھیابھی فون لینے آجایئں گے جلمی بلما بس کچھ دیر اور اچھی ریٹینگ لے لیجیے😊😊😊😊😊
جی جی۔اتنا لمبا بن باس کاٹ کر آئے ہیں، کچھ مشقیں لکھت پڑھت کی بھی ہوئیں؟ اگر نہیں تو جیسا تیسا ہی شریک محفل کردیں، اسے سمجھنے کی ذمہ داری ہماری!![]()
شاعرہ کی آپشن کیوں نہیں دی؟شاعری کا یا شاعر کا۔
بہت خوبصورت
ماشاء اللہ
اپنی پرانی اردو ہینڈ رائٹنگ دیکھ کر یقین نہیں آ رہا کہ کئی جگہ امریکیوں سے ہیند رائٹنگ کی تعریف ہوئی تھی۔ پھر سوچتی ہوں کہ وہ تو انگریزی کی تھی۔ ویسے امییچور ہی لگ رہی ہیں دونوں، پر میچور کرتے کرتے الیجیبل ہوگئیں تو کدھر جائیں گے!!
لکھے مو سا پڑھے خود آ کا ویژن لیے ہوئے ہیں ڈاکٹر صاحب !اب تو میری لکھائی اتنی بری ہو گئی ہے کہ اپنا آپ" وہ والا" ڈاکٹر محسوس ہوتا ہے جو لوگوں کی خدمت کرتا ہے۔