نتائج تلاش

  1. محمد یعقوب آسی

    محمد یعقوب آسی کی شعری اور نثری کاوشیں

    ’’شخصیات‘‘ ۔۔ یہ عنوان عارضی ہے۔ اس میں فی الحال دو اہم شخصیات کا تذکرہ ہے؛ پروفیسر انور مسعود اور سید علی مطہر اشعر لنک حاضر کر رہا ہوں۔ ان پیج فائل http://www.4shared.com/file/O2aAcnYF/Shakhsiyat.html? پی ڈی ایف فائل http://www.4shared.com/office/6qma4VBn/Shakhsiyat.html? جناب محمد وارث،...
  2. محمد یعقوب آسی

    لوگ تو ہیں سب کے سب بے باک سے (اصلاح)

    یہ بہت مناسب رہے گا۔
  3. محمد یعقوب آسی

    لوگ تو ہیں سب کے سب بے باک سے (اصلاح)

    آپ کے نام میں بہت کشش ہے فارقلیط رحمانی۔ درخواست ہے کہ ’’فارقلیط‘‘ کا علمی اور تہذیبی پس منظر احباب کو بتائیے۔
  4. محمد یعقوب آسی

    لوگ تو ہیں سب کے سب بے باک سے (اصلاح)

    اچھا کہا جناب فارقلیط رحمانی صاحب۔
  5. محمد یعقوب آسی

    لوگ تو ہیں سب کے سب بے باک سے (اصلاح)

    کچھ ایسا لگ رہا ہے کہ ادھر شعر کہے ادھر پوسٹ کر دئے! اتنی عجلت بھی کیا، صاحب؟ میں احباب کو یہ مشورہ اکثر دیا کرتا ہوں کہ وہ کچھ وقت اپنی شاعری کے ساتھ گزاریں، گویا اپنے شعر سے مکالمہ کریں۔ ہم شعر محض اپنے لئے نہیں کہتے، ہمارے پیشِ نظر ایک قاری یا سامع ہوتا ہے۔ خود کلامی کے لئے تو شاید الفاظ...
  6. محمد یعقوب آسی

    لوگ تو ہیں سب کے سب بے باک سے (اصلاح)

    حمدیہ شعر، مضبوط تر بیان اور مفہوم کا متقاضی ہوا کرتا ہے۔
  7. محمد یعقوب آسی

    لوگ تو ہیں سب کے سب بے باک سے (اصلاح)

    معذرت، کہ میں اس کا مفہوم پورے طور پر نہیں پا سکا۔
  8. محمد یعقوب آسی

    لوگ تو ہیں سب کے سب بے باک سے (اصلاح)

    اگر یہاں ’’ناک‘‘ کا مطلب ’’انا‘‘ ہے تو شعر کمزور رہ گیا۔ خیال عمدہ ہے، بیان میں مزید محنت لگے گی۔
  9. محمد یعقوب آسی

    لوگ تو ہیں سب کے سب بے باک سے (اصلاح)

    دوسرا مصرع ’’عجزِ بیان‘‘ کا شکار ہو گیا۔
  10. محمد یعقوب آسی

    لوگ تو ہیں سب کے سب بے باک سے (اصلاح)

    پہلا مصرع بہت کمزور ہے صاحب۔ ایک تو اس کی قرات میں ’’بند تو ۔۔‘‘ آتا ہے، دوسرے اس کی معنوی سطح ہے۔ ’’اب‘‘ کی ضرورت کیوں پڑی؟ میرے نزدیک شعر کا خیال کچھ ترمیم طلب ہے: ’’بندے تو کیا مدد کریں گے، ہمیں تو اللہ ہی سے امیدیں ہیں‘‘۔ گر قبول افتد۔
  11. محمد یعقوب آسی

    لوگ تو ہیں سب کے سب بے باک سے (اصلاح)

    ’’کہانی ہو گئی‘‘ میرے لئے غیرمانوس ہے، اس لئے کچھ کہنے سے قاصر ہوں۔ دوسرا مصرع بہت قوی ہے، پہلا مصرع کچھ ایسا لائیے کہ اس کی قوت کو اجاگر کرے۔ جیسے ظلم اتنا عام ہو گیا ہے کہ ۔۔۔ وغیرہ۔
  12. محمد یعقوب آسی

    لوگ تو ہیں سب کے سب بے باک سے (اصلاح)

    بحر آپ نے مانوس منتخب کی ہے۔ فاعلاتن فاعلاتن فاعلن میں اس بات کا حامی ہوں۔
  13. محمد یعقوب آسی

    لوگ تو ہیں سب کے سب بے باک سے (اصلاح)

    اس میں ’’تو‘‘ اور ’’مگر‘‘ کا جواز نہیں بنتا۔ بے باک اور چالاک ہونا دو آزادانہ خواص ہیں، ایک دوجے سے مشروط یا متصادم نہیں۔
  14. محمد یعقوب آسی

    لوگ تو ہیں سب کے سب بے باک سے (اصلاح)

    جنابِ خرم شہزاد خرم کی غزل پر کل بات کریں گے، ان شاء اللہ۔ یہاں رات کے ساڑھے دس ہو رہے ہیں اور س س س س س سردی ہے کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔ س س س س !!!
  15. محمد یعقوب آسی

    چاند

    ’’لاہور کا جغرافیہ‘‘ از پطرس بخاری۔
  16. محمد یعقوب آسی

    لوگ تو ہیں سب کے سب بے باک سے (اصلاح)

    ایک سوال اور بھی ہے، جناب الف عین۔ ہم عام طور پر یہ سمجھتے ہیں کہ ’’دیوانہ وار‘‘ ’’دیوانہ‘‘ سے مشتق ہے۔ وہ دیوانہ وار آگے بڑھا (وہ پاگلوں کی طرح آگے بڑھا) یہ معانی مشکوک ہیں۔ منقولہ بالا قاعدے کے مطابق ’’دیو‘‘ سے جمع ’’دیوان‘‘ (زیر کے بغیر) اور اس سے دیوانہ وار (دیووں کی طرح)۔ مثال یا دلیل...
  17. محمد یعقوب آسی

    لوگ تو ہیں سب کے سب بے باک سے (اصلاح)

    سب سے پہلے تو جناب الف عین سے معذرت کے ساتھ ۔۔۔۔۔۔۔۔ ’’درستگی‘‘ یا ’’درستی‘‘ ۔۔۔۔۔۔؟ میرے علم کے مطابق قاعدہ یہ ہے کہ جس اسم واحد کا آخری حرف ’’ہ‘‘ ہو، اُس کو گاف سے بدلتے ہیں۔ بچہ بچگان، زچہ زچگی، بے قاعدہ بے قاعدگی، عمدہ عمدگی، خانہ خانگی، تشنہ تشنگی تشنگان، تِیرہ تِیرگی ۔۔۔ اور جہاں آخری...
  18. محمد یعقوب آسی

    چاند

    جہناں کھاہدیاں گاجراں، ڈھڈ اہناں دے پِیڑ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس میں گاجر کا حلوہ بھی شامل ہے!
  19. محمد یعقوب آسی

    چاند

    مجھے نہ بھیجتے، کہ میں نے تو کہہ دیا تھا، خود ہی نوشِ جان فرمانے کو۔ مگر ہمارے عزیزامین کو تو بھیجتے!!!
  20. محمد یعقوب آسی

    غم ہجر و لطف وصال کیا ۔۔۔ برائے تنقید و اصلاح

    اپنے شعر کے ساتھ مکالمہ کیا کیجئے جناب شاہد شاہنواز ! ایک عام خیال یہ پایا جاتا ہے کہ شعر اگر کسی پبلک پلیٹ فارم یہ آ گیا تو پھر اُس میں ترمیم نہیں کرنی چاہئے یا ترمیم مستحسن نہیں ہے۔ میں اس خیال کو صاد نہیں کرتا۔ شعر آپ کا ہے آپ جب چاہیں اس کو بہتر کریں! اور آپ کسی طرح کی کوئی وضاحت کرنے کے...
Top