نتائج تلاش

  1. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہاں کا حاضری کا رجسٹر کس کے پاس ہے؟
  2. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذہن میں تو ایک گانے کی یاد تازہ ہوئی۔ جانے کیوں جانے کیوں سے
  3. ع

    آج قاصد پیام لایا ہے

    اس میں اب بھی دو لختی ہے ارشد بھائی، 'اس نے الفت کی بات جب بھی کی' کو قبول کرنے میں کیا چیز مانع ہے؟ اس میں بھی کوئی اصلاح نہیں کی گئی پہلے مصرع میں 'ہم' شاید ٹائپو ہی ہے جو لکھنے سے رہ گیا ہے، اوہ، تو آپ دوسرے میں 'ہم' لے آئے ہیں، لیکن پہلا بحر میں کیسے رہے گا؟ اگر 'اس نے ہر طرح سے ستایا ہے'...
  4. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لیکن محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی کو تو پتا ہونا چاہیے، بہت اچھے روابط ہیں بھائی عمران کے ساتھ ان کے
  5. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چار پانچ سیکنڈز کا فرق رہا ہو گا کہ میں یہ مراسلہ ( جو بابا (الف عین ) کے مراسلہ کے جواب میں ہے ) پوسٹ کرنے والا تھا اور آپ کا مراسلہ شامل ہو گیا! شاید وہی بات کہ چائے کا ذکر کم ہو رہا ہے اس لیے کوئی نہیں آ رہا جی بابا، اسی لیے تو ثمرین کی چائے کے سب دیوانے ہیں، مگر 'ٹپال دانے دار' والوں کی...
  6. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹپال دانے دار چائے کی خوشبو نہیں آ رہی شاید، اسی لیے یہاں کوئی نہیں 'پدھار' رہا!!
  7. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زیادہ دیر لگ گئی مجھے یہ بات لکھنے میں کہ سیما علی اپیا کے اس دوران دو مراسلے آ گئے ماشاء اللہ! "سسرال جانے والا 'بچہ جمہورا' ہوا کرتا تھا نا؟ یا اس کے ساتھ جو انسان کا بچہ ہوا کرتا تھا مددگار کے طور پر وہ رویا کرتا تھا؟ "
  8. ع

    آج قاصد پیام لایا ہے

    مطلع کا ایطا تو دور ہو گیا ہے مگر پہلا مصرع اپنے مقام سے تھوڑا نیچے جا پڑا ہے، 'آج قاصد' کے ساتھ ہی بہتر لگتا ہے یا، مجھ کو قاصد... زیادہ بہتر رہے گا دوسرے شعر کا پہلا مصرع مجھے اپنا تجویز کردہ روانی کے اعتبار سے بھی اور ربط کے لحاظ سے بھی بہتر لگتا ہے، یعنی 'آ کے ٹھہرو گے پاس میرے کیا؟'...
  9. ع

    آج قاصد پیام لایا ہے

    مطلع میں ایطا بھی ہے، جس پر میری اب نظر پڑی ہے بھائی ارشد چوہدری
  10. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لگتا تو یہ ہے کہ بہت فرق ہے دونوں لڑیوں کے مراسلوں کا آپس میں
  11. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لیکن کچھ دیر بیٹھتے بھی، یہ کیا کہ بس سلام کیا اور چل دئے وعلیکم السلام
  12. ع

    آج قاصد پیام لایا ہے

    آج قاصد پیام لایا ہے ہم کو محبوب نے بلایا ہے ---------- قابل قبول تو یوں بھی لگتا ہے مگر میرا خیال ہے کہ محبوب کس کا ہے یہ واضح کر دیا جائے تو بہتر رہے گا، مثلاً //میرے محبوب .. آ کے ٹھہرو گے پاس میرے تم گھر تمہارے لئے سجایا ہے ------کچھ ربط کی کمی لگ رہی ہے۔ پہلے کو سوالیہ صورت دے دی جائے تو...
  13. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظہر کی نماز کے بعد شکرانے کے بھی نفل ادا کر لیجیے گا، یہاں تو ماشاء اللہ چھٹی والے دن پہلے بچوں کو باہر لے جانا پڑتا ہے، پھر بھی الحمد للہ وقت مل ہی جاتا ہے آرام کا
  14. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضروری ہو گیا ہے کہ اس لڑی کو بھی اوپر لایا جائے۔ تا کہ اس میں بھی چہل پہل شروع ہو، آج دونوں الف بے کی لڑیاں رکی ہوئی ہیں
  15. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پھنس گیا تھا ایک طوطے کا پاؤں کسی رسی کے ساتھ، میری نظر پڑی تو ابھی رہا کر کے آ رہا ہوں بیچارے کو
  16. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خدا آپ کی دعائیں قبول فرمائے
  17. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شاید محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی، وجی کی اس بات کو سمجھے ہیں کہ شاید وجی خود ڈر گئے ہیں، میرا خیال ہے کہ اسی لیے وجی کے لیے حوصلہ افزائی کی درخواست کی ہے
  18. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    واقعی انسان کو ہمیشہ دعاؤں کی ضرورت رہتی ہے
  19. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چائے کے لیے بھی نصیبن کو ہی لے آئیں؟ ثمرین کو بھی کچھ آرام مل جائے گا۔ پھر نصیبن کو بھی جلیبی کی طرح سیدھا کر دیا ہے جمن نے!
  20. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دیکھنا کہیں غصے میں اسی ڈرم میں بھر کر چائے بھی نہ بھیج دے ثمرین
Top