نتائج تلاش

  1. ع

    آج قاصد پیام لایا ہے

    اصل پرابلم دوسرا مصرع پیدا کر رہا ہے، ایک سوال یہ بھی پیدا ہو رہا ہے کہ سینے سے لگنے کا عمل تو 'ہے' کی وجہ سے ابھی جاری ہے تو شعر کس کو سنایا جا رہا ہے اور کیسے کہا جا رہا ہے؟ ایک بات ابھی ذہن میں آئی کہ اگر دوسرے مصرع میں 'تم نے سینے سے جب لگایا ہے ' ہو تو پہلا مصرع 'مجھ پر اک نشہ سا ہوا...
  2. ع

    آج قاصد پیام لایا ہے

    پہلے تین اشعار تو درست ہو گئے ہیں مگر آخری شعر میں ابھی بھی وہی گڑبڑ برقرار ہے، نشہ طاری ہو چکا ہے یعنی یہ کام انجام پا چکا ہے اور جس کی وجہ سے یہ کام ہوا ہے یعنی سینے سے لگانے کا عمل وہ بعد میں ہو رہا ہے، اس لیے ٹھیک نہیں لگتا مجھے یہ شعر! یوں شاید درست ہو جائے مجھ پر اک نشہ سا چڑھا ہے ابھی...
  3. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تو خوش آمدید کہتے ہیں ہم آپ کو محفل میں دوبارہ
  4. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین آ گئی ہے تو اب چائے بھی آ ہی جائے گی۔
  5. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جب بھی یہ دل اداس ہوتا ہے جانے کون آس پاس ہوتا ہے گلوکار محمد رفیع
  6. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چائے کے لیے بھی کوئی نہ کوئی آ ہی جائے گا، ثمرین نہ سہی تو ثمرہ سہی!
  7. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حصہ ڈال رہا ہوں سیما علی اپیا کی اس مہم میں کہ الٹی گنگا کو بھی سیدھی گنگا کے مقابلے میں لایا جائے! یعنی دونوں لڑیوں میں مراسلوں کی تعداد ایک سی ہو جائے!
  8. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خدا کا شکر ہے کہ آج کل کچھ فرصت میسر ہے اور مجھے موقع مل رہا ہے یہاں محفل میں موجود رہنے کا
  9. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دعا ہے کہ سیما علی آپا کے لیے بھی کوئی اسی طرح حاضر ہو جائے۔
  10. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈھیر ساری دعائیں محمد تابش صدیقی کے لیے کہ انہوں نے میرے ایک مسئلے کا حل تو نکال دیا تھا، ای میل تبدیل کرنے کا معاملہ تھا محفل میں داخلہ کے لیے
  11. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذہن میں کسی ایسے منتظمین کا نام بھی نہیں آ رہا کہ جو فعال ہوں اور انہیں ٹیگ کر دیا جائے!
  12. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    راستہ نکلا کوئی سیما علی آپا؟ ٹھیک ہوئی خرابی؟
  13. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تھوڑا سا اندازہ ہے کہ دو ایک ہزار کے قریب ہو گا ایک کلو بکرے کا گوشت!
  14. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پورا مہینہ ہی رہ گیا ہے نا! عید الضحی کے آنے میں؟
  15. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بھاؤ کا تو معلوم نہیں، مگر بکروں کی مائیں کب تک خیر منائیں گی؟
  16. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہ بات تو ٹھیک ہے، فرق تو واقعی پڑا ہو گا۔ مگر دیکھا جائے تو فائدہ بھی پہنچا ہے
  17. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زیادہ پریشان نہ ہوں، یہیں محفل میں کوئی تکنیکی مسائل جاننے والا فرد ان شاء اللہ مدد کر دے گا
  18. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سیٹنگز کا کوئی مسئلہ لگتا ہے، میرا نہیں خیال کہ کوئی 'کی' پریس کرنے کا نتیجہ ہے
  19. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شاید کسی کے پاس اس کا حل موجود ہو، کچھ دیر انتظار فرمائیں کہ کسی کا دھیان اس طرف آ جائے
  20. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    وہ تو فائدہ مند ثابت ہو رہی ہیں ان کے لیے! وقت کی بچت ہو جاتی ہے اچھی خاصی
Top