نتائج تلاش

  1. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    مشینیں بھی بہت اعلی قسم کی نکل آئی ہیں آج کل، زیادہ تر تو وہی استعمال کی جا رہی ہیں قینچیوں کی جگہ مونچھوں وغیرہ پر، میں نے بھی ایک لا کر رکھی ہوئی ہے
  2. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گھر میں استعمال ہونے والی قینچیاں بہر حال بہت احتیاط کے ساتھ استعمال کی جاتی ہیں، کچھ نازک مزاج ہوتی ہیں بیچاریاں
  3. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قینچی بھی تو ہوتی ہے ایک بہت بڑی جس کے ساتھ لوہے کی چیزیں کاٹی جا سکتی ہیں
  4. ع

    فقرے سے فقرہ ملائیے

    بالوں کو دفن کرنے والی بات تو سمجھ میں نہیں آ رہی کہ ایسا کیوں کیا/کہا جاتا ہے، اس طرح تو جو ناخن تراشے جاتے ہیں ان کا بھی احترام لازم ہو گا۔ بے پردگی کے بارے میں میرا نہیں خیال کہ ایسا فعل بے پردگی میں شمار ہو گا، کیوں کہ بالوں میں انفرادی طور پر کوئی نسوانی حسن نہیں ہے، یعنی عورت سے جدا ہو کر...
  5. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عین ممکن ہے کہ گھر پر تالا لگا ہو
  6. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طریقہ تو بہت اچھا اپنایا ہے آپ نے رخصت لینے کا، یعنی 'اللہ کے حوالے' اللہ نگہبان!
  7. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہر ہے کہ میری ہی کم علمی ہو گی کوئی کہ جوتوں کا کام کرتے ہوئے آج تک یہ نہیں جانا کہ کوئی قصوری چپل بھی ہوتی ہے جو مشہور ہے!
  8. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غضب کا فالودہ ہوتا ہے قصوری فالودہ، اگرچہ چکھا نہیں ہے مگر سنا بہت ہے اس کے بارے میں
  9. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شاید سیما علی آپا بھی ژوب میں نہیں ہیں تو ژوب جا کر کیا کریں گے ہم؟
  10. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زندگی نے رکنے کا موقع دیا تو میں تو کچھ دیر رکا ہوا ہوں
  11. ع

    فقرے سے فقرہ ملائیے

    کالے جادو کی بات پر یقین رکھنے والے لوگ ظاہر ہے کہ اس کمائی سے دور ہی رہتے ہوں گے، یہ باتیں واقعی گردش کرتی رہتی ہیں یہاں پاکستان میں
  12. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پھولوں کے ساتھ سجا کر جو مٹھائی کی دوکانوں پر مٹھائی کی ٹوکری بنائی جاتی ہے کیا اسی طرح سجا لیں ہم اپنا بھی شکریے کا ٹوکرا؟
  13. ع

    فقرے سے فقرہ ملائیے

    تیار تو شاید وگ ہی کی جاتی ہے، مگر خرید و فروخت کا معاملہ کچھ عرصہ ہی ہوا ہے کہ عام ہوا ہے۔ یعنی گلی محلوں میں پھیری لگانے والے بھی خریدتے ہیں اور آگے کہیں بیچتے ہیں
  14. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹوکرا بھر کر شکریہ ادا کرنا چاہیے سیما علی آپا کا ان خوبصورت مراسلوں کے لیے!
  15. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جوڑی نہیں جا سکتی کیا دوبارہ وہ ٹوٹی ہوئی چھتری؟
  16. ع

    فقرے سے فقرہ ملائیے

    صحیح سنا ہو گا آپ نے، بہر حال بہت زیادہ قیمت پر فروخت ہوتے ہیں یہ کنگھی سے ٹوٹے ہوئے بال!
  17. ع

    فقرے سے فقرہ ملائیے

    جس طرح انڈیا میں مندروں پر بالوں کو دان کیا جاتا ہے میں سمجھا شاید اس طرح کا کوئی رواج یہاں پاکستان میں بھی ہے، ویسے تو ہمارے گلی محلوں میں بھی آج کل پھیری لگانے والے بال خریدتے ہوئے نظر آتے ہیں
  18. ع

    فقرے سے فقرہ ملائیے

    یہ بال بیچنے والا کاروبار کیا پاکستان میں بھی عروج پر ہے؟ زیادہ تر ہندوستان کے بارے میں بالی ووڈ فلموں میں ( باالخصوص 'پی کے' میں ) اس ٹاپک پر سنا ہے کیا کھیل کے مطابق ہے میرا مراسلہ گل یاسمیں؟
  19. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سادہ سی بات تھی یہ تو۔ کسی کہانی سے کوئی ربط نہ تھا
  20. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صدق دل سے کہوں تو سیما علی آپا آج ماشاء اللہ بہت خوش ہوں گی کہ گُلِ یاسمیں محفل کی رونق کو بحال کیے ہوئے ہیں
Top