وکالت محض قافیہ پیمائی لگتی ہے ارشد بھائی، کس کے ساتھ وکالت کی گئی ہے اور کس معاملے میں اس بات کا جواب کہیں نظر نہیں آ رہا آپ کے مصرع میں
دو لخت لگتا ہے مجھے، پہلا مصرع بھی سوالیہ طرز کا ہو تو کچھ بات بنے، مثلا
جب سے دیکھا ہے تجھے غیر کو دیکھا ہے کبھی؟
اس طرح کچھ ربط بنتا ہے، مگر یہ محض مثال کے...