نتائج تلاش

  1. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پورے پاکستان سے تو شاید نہیں، مگر لاہور میں ٹانگے بھی اب بالکل نظر نہیں آتے۔ دیہاتی علاقوں میں بھی ناممکن ہی لگتا ہے کہ کہیں چلتے ہوں!
  2. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قبول فرمائیں میری واپسی تو!!
  3. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چار لوگوں کے حالات اچھے بھی ہوں تو انہیں بھی دعائیں کرتے رہنا چاہیے، یعنی ہر حال میں دعائیں ضروری ہیں، ایسا ہی ہے نا؟ بھائی وجی !
  4. ع

    دیکھا جو اس نے پیار سے اچھا لگا مجھے

    دوبارہ دیکھنے پر دوسرے مصرع کی روانی کچھ اچھی نہیں لگ رہی // کیسی تھی یہ ادا کہ وہ اپنا.. میرا خیال ہے کہ بہتر رہے گا ایسا میرے نزدیک ٹھیک نہیں یہاں، 'اچھا' ہی بہتر محسوس ہوتا ہے پہلا متبادل اچھا ہے کچھ ربط کی کمی سی ہو جیسے، کچھ ٹھیک نہیں لگ رہا شعر //وہ دل ربا ہے چاند سے بڑھ کر بھی خوب رو...
  5. ع

    دیکھا جو اس نے پیار سے اچھا لگا مجھے

    مطلع واقعی "تھی بس یہی ادا " کے ساتھ بہت بہتر ہو گیا ہے اس کے دوسرے مصرع کا ایک متبادل یہ بھی ہو سکتا ہے // دنیا میں کوئی اور نہ اچھا لگا مجھے جیسا بھائی شکیل نے کہا، پہلا مصرع کوماز میں رکھنا ضروری ہے باقی مجھے ٹھیک لگتا ہے چاند سے "بھی" بڑھ کر حسین ہے کا محل معلوم ہوتا ہے، دوسرا مصرع شکیل...
  6. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ساری زندگی صبر اور شکر میں ہی گزر جائے تو کیا ہی بات ہو
  7. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طریقہ جو استعمال کیا ہے آپ نے یہاں سب کو حاضری کے لیے کہنے کا اس سے تو یہی لگتا ہے کہ جیسے افطاری کا بند و بست کیا گیا ہو سب کے لیے آج
  8. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طوطوں کو بولنا بھی جس نے سکھایا
  9. ع

    دیکھا ہے جس کو آج مرے دل کو بھا گیا

    جس کا خیال دل سے بھلایا نہ جا سکا جس دم ملا وہ مجھ سے تو چہرہ چھپا گیا ----------یا مجھ سے ملا وہ آج تو چہرہ چھپا گیا ----------- خیال بھلانا پسند نہیں آ رہا #جس کو نہ بھول پایا کبھی چاہ کر بھی میں اسی طرح دوسرے مصرع کی صورت بھی بہتر بنائی جا سکتی ہے، مثلاً #دیکھا جب اس نے مجھ کو تو چہرہ چھپا...
  10. ع

    دیکھا ہے جس کو آج مرے دل کو بھا گیا

    مطلع تو آپ نے میرے مشوروں کے مطابق ہی کر دیا ہے تو مجھے تو ٹھیک ہی لگے گا، کوئی اور شاید کوئی اعتراض کر سکے یہ محض مثالیں دی تھیں میں نے، کچھ بات نہیں بن رہی، صرف یہ تھا کہ 'لیکن' کس طرح ربط پیدا کرے گا یہ واضح ہو جائے آپ پر پہلا مصرع کچھ ٹھیک ہے مگر دوسرے میں کوئی بات نہیں بن رہی، سادہ سا...
  11. ع

    دیکھا ہے جس کو آج مرے دل کو بھا گیا

    دیکھا ہے جس کو آج مرے دل کو بھا گیا اس کا حسیں خیال ہی سوچوں پہ چھا گیا ----------- روانی کی کمی ہے مطلع میں، دوسرا یہ کہ خیال کا سوچوں پر چھانا اچھا نہیں لگ رہا، کسی اور انداز سے کہا جا سکتا ہے مطلع، جیسے دیکھا ہے جس کو آج وہ دل کو لبھا گیا دیکھا ہے جس کو آج وہ دل میں سما گیا کیسا حسین شخص تھا...
  12. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہ بھی اچھا ہے بھائی عاطف ، کچھ آرام بھی ملنا چاہیے ثمرین بیچاری کو
  13. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چودہ بار آمین آپ دونوں کی نیک دعاؤں پر
  14. ع

    جاں سنبھلتی نظر نہیں آتی ۔ برائے اصلاح

    بہت خوب ہے محمد عبدالرؤوف بھائی بس اس شعر میں کوئی خرابی تو نہیں مگر مجھے 'پھر طبیعت' کی جگہ 'یہ طبیعت' بہتر لگتا ہے، اگر آپ پسند فرمائیں
  15. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رکتا تو مستقل کوئی بھی نہیں یہاں۔ نہ یہاں محفل میں اور نہ یہاں دنیا میں، مگر اللہ سب کو سلامت رکھے!
  16. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹھنڈے مشروبات کی ضرورت شاید بالکل بھی نہ پڑے اس بار، جو شربت وغیرہ بنائے جاتے تھے افطار میں، شاید اخیر کے کچھ روزوں میں بنیں
  17. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نیک دعاؤں کے ساتھ خوش آمدید گُلِ یاسمیں ، شاید مصروفیات زیادہ بڑھ گئی ہیں؟
  18. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پورے چار دن رہ گئے ہیں رمضان المبارک میں؟
  19. ع

    آج ہم سے وہ ملے ہیں جیسے ٹھہرے اجنبی

    شترگربہ در آیا ہے بھائی ارشد ایک صورت یہ ہو سکتی ہے دوسرے مصرع کی //رب ہی جانے ہیں خفا یا کر رہے ہیں دل لگی مطلع اگر میرے مجوزہ مصرع کے ساتھ رکھیں تو اس شعر میں بھی خفا کا آ جانا میرا خیال ہے کہ اچھا نہیں رہے گا، یا تو اس شعر میں اور مطلع میں کچھ وقفہ آ جائے ورنہ اسی کے پہلے مصرع میں رد و بدل...
  20. ع

    آج ہم سے وہ ملے ہیں جیسے ٹھہرے اجنبی

    ٹھہرے واضح نہیں کر رہا بات کو۔ /// آج ہم سے یوں ملے وہ جس طرح ہوں اجنبی اسی طرح دل لگی بھی وہ مطلب ادا نہیں کر رہا جو آپ کہنا چاہتے ہیں کہ جیسے ہنسی مذاق کر رہے ہو، میرا خیال ہے کہ 'کر رہے ہوں/ہیں دل لگی' سے واضح ہو گا دو لخت لگ رہا ہے مجھے دوسرا اگر یوں ہو تو //اور اس پر دیکھتے ہیں کیوں/وہ...
Top