نتائج تلاش

  1. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طوطوں کی طرح مذاق میں تو نہیں کہہ رہے؟ واقعی بہت سختی ہے کینٹ کے علاقہ میں داخلے کے لیے؟
  2. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رہنے ہی دیا جاتا ہے ذکر میں ہر ایک کو لانے کو، جب سب محفلین کہہ دیا تو سبھی شامل ہو گئے وعلیکم السلام
  3. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پہلے تو وجی کے سلام کا جواب دے دیتا ہوں "وعلیکم السلام" کے ساتھ اس کے بعد یہاں اگلے مراسلے پوسٹ کرنے والوں کو السلام علیکم۔
  4. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تو ایسا کرتے ہیں کہ پہلے ثمرین کی بنائی ہوئی چائے پی لیتے ہیں بعد میں رام جی کی چائے کو بھی ٹیسٹ کرتے ہیں کہ وہ کیسی ہے، مگر تھوڑے سے وقفے کے بعد!
  5. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کہتے تو واقعی یہی ہیں کہ ساہیوال کی گائے بہت اعلیٰ نسل کی ہوتی ہیں، بھینسوں کی بات شاید نہیں کی جاتی۔ محض گائے کی نسل کو اچھا گردانا جاتا ہے۔ یہ اب کوئی ڈیری فارمنگ سے متعلقہ محفلین ہوں تو بتا سکیں کہ کیا فرق ہے دوسرے شہروں کی گائے اور ساہیوال کی گائے میں!
  6. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گزر ہی جاتے ہیں الحمد للہ سب موسم۔ شدید قسم کے موسم تو شاید پورے پاکستان میں ہی ہوتے ہیں جن کا آپ نے ذکر کیا ہے، یہاں کراچی کے بارے میں ہم لوگ سنتے رہتے ہیں کہ وہاں گرمی کی شدت زیادہ ہوتی ہے۔ اسی طرح پنجاب میں ملتان اور شاید سبی گرمی کے معاملے میں مشہور ہیں
  7. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    میرے شہر کا موسم بھی ماشاء اللہ سہانا ہو گیا ہے، کل رات ہی آیا ہوں واپس اپنے شہر، ساہیوال سے!
  8. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہماری نظر ہی نہیں پڑی! حالانکہ الف تو یہاں اپنی باری لے چکا تھا
  9. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    الف کہاں رہ گیا ہے؟ ب کے بعد آنا تھا اس کو۔ اپنے حصے کی باری ی کو تو نہیں دے دی کہیں؟
  10. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہاں بھی عید کی چھٹیاں چل رہی ہیں شاید ابھی تک، سناٹا ہے
  11. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ممکن ہے کہ بہار بیگم بہاروں کو ساتھ لے کر آئی ہوں
  12. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شہروں میں تو اسی فیصد صحن ختم ہو گئے ہیں شاید، دیہات میں تو اب بھی یہ سب چیزیں موجود ہوں گی
  13. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قیلولہ کرنا پھر بھی نصیب نہیں ہوا! اگرچہ آج الحمد للہ کچھ فرصت ہے مجھے تو
  14. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گرائمر سے منسلک ہی کہی جائیں گی یہ باتیں؟ بہت پیچیدہ چیزیں ہیں اردو زبان/گرائمر میں بھی
  15. ع

    مبارکباد عید الفطر مبارک ۔ برائے 2024-1445ہجری

    سب محفلینس کو عید کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں
  16. ع

    راہِ وفا میں ہم کو ملتی رہیں جفائیں

    جفائیں اور وفائیں میں 'فائیں' مشترک ہے تو یہ ایطا کہلائے گا شترگربہ؟ کون سی گھٹائیں؟ پھر سے بدلیں کیوں کہا گیا ہے یہ واضح نہیں ہوا، اگر پہلا مصرع اسی طرح رکھا بھی جائے تو دوسرے میں بھی 'پھر' لانا چاہیے وطن کا مقروض یا وطن میں رہنے والا ہر آدمی مقروض ہے؟ کہنا تو آپ یہی چاہتے ہیں کہ ہر شہری...
  17. ع

    راہِ وفا میں ہم کو ملتی رہیں جفائیں

    میں تو فی الحال وقت کی کمی کے باعث کچھ نہیں کہہ سکتا، معذرت
  18. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خالی دھمال نہیں اب تو اور بھی بہت کرتب دکھانے لگے ہیں ڈھول بجانے والے، بھائی عاطف کا شاید پنجاب کے علاقوں میں آنا کم ہوا ہے
  19. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظاہر تو یہاں بھی یہ ہو رہا ہے کہ شاید انتیس روزے رہیں پاکستان میں اس بار، اب آگے دیکھیں کیا بنتا ہے
  20. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لیکن دعا ہے کہ پھر دیکھنا نصیب ہو
Top