نوازش آپ کی۔
خوش رہیں
آباد رہیں شاد رہیں
آپ نے مجھے میرے بلاگ کی ایک تھیم اردو کر کے دی تھی اب میں اُسی کو دیکھ دیکھ کے انگلش تھیمز کو اردو کرنے کی کوششیں کر رہا ہوں تو اس سلسلے میں بھی آپ کو ایک دو دن تک زحمت دوں گا،
بس آپ دعا کریں کہ کامیاب ہو جاؤں۔