الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے
جناب میں نے تو صرف اتنا کہا تھا کہ
حسن کو چاند جوانی کو کنول کہتے ہیں
ان کی صورت نظر آئے تو غزل کہتے ہیں
آپ نجانے کون سی غزل سمجھ بیٹھے :)
شرٹ کی جیب میں۔
لیکن اب سوچ رہا ہوں کہ ایک والٹ ہونا ہی چاہیئے کیونکہ چیزیں روز بروز بڑھتی جا رہی ہیں۔ آگے تو صرف پیسے ہی ہوتے تھے ،مگر اب تو غزلوں کے ٹکڑے بھی پائے جاتے ہیں جیب میں۔
مجھے منصور حلاج کے بارے میں معلومات چاہیں۔
کیا اس کا "نعرہِ انا الحق" درست تھا؟
اس کے نعرے اور فلسفے کے بارے میں معلومات چاہیں۔
نایاب صاحب
یوسف ثانی صاحب
مہ جبین آنی
نبیل بھائی
محمداحمد بھائیئ
میرا مسئلہ حل کردیں، میرے بلاگ پہ نہ تو ہرا ڈبہ آتا ہے اور نہ ہی کی بورڈ شو ہوتا ہے۔
مثالن یہ لنک دیکھیں
http://mbilal-azam.blogspot.com/2012/10/blog-post_4175.html