"فرازیات"
جناب کوئی وجہ بھی تو بتائیں کیونکہ "اقبالیات" اور "غالبیات" تو پھر بھی ٹھیک لگتے ہیں لیکن "فرازیات"؟ منچلوں کو ایک نیا نام مل جائے گا فرازکو بدنام کرنے کے لئے۔
ویسے دیکھتے ہیں کہ محفلین کی اس بارے میں کیا رائے ہے۔ کیونکہ یہ بلاگ محفل کی امانت ہو گا۔
استادِ محترم الف عین صاحب
محترم شاکرالقادری صاحب
محترم مغزل بھائی
محترم محمد وارث بھائی
محترم فاتح بھائی
محترم طارق شاہ صاحب
محترم محمد خلیل الرحمٰن صاحب
محترم نویدظفرکیانی صاحب
محترم احمد بلال بھائی
محترم محمداحمد بھائی
محترم ابن سعید بھائی
محترم محمد اظہر نذیر بھائی
محترم مزمل شیخ بسمل بھائی...
السلام علیکم!
میرے دو ہی سب سے زیادہ پسندیدہ شعراء ہیں۔ علامہ اقبال اور احمد فراز۔
علامہ اقبال پہ تو ایک بلاگ چل رہا ہے
اور اب
میں احمد فراز پہ ایک بلاگ شروع کرنے کا ارادہ رکھتا ہوں۔
اس سلسلے میں آپ سب کی رہنمائی چاہیے۔
بلاگ کی تھیم کے سلسلے میں میرا خیال ہے کہ اس بلاگ کی تھیم کے ہیڈر کو بدل کے...
من تو شدم- تو من شدی
من جان شدم- تو تن شدی
تاکس نہ گوید بعد ازین
من ویگرم تو دیگری
ترجمہ:
میں تو ہوگیا- تو میں ہوگیا
میں جان ہوگیا- تو جسم ہوگیا
تاکہ کوئی یہ نہ کہ سکے
میں کچھ اور ہوں تو کچھ اور ہے
حسین بن منصور حلاج کی تاریخی شخصیت حلاج کے کفر کا اثبات
سید سلیمان ندوی
اقتباسات از مضمون: حسین بن منصور حلاج کی تاریخی شخصیت
حسین بن منصور حلاج ایران میں پیدا ہوئے۔ ان کا دادا پارسی تھا۔ باپ مسلمان ہوا۔ آبائی وطن شہر بیضا ہے۔ حسین نے بصرہ اور کوفہ کے درمیان واقع علاقہ "واسط" میں نشو و نما...
عقیدۂ حلول
عقیدۂ حلول ۔۔۔ وہ باطل نظریہ ہے جس کے مطابق :
انسان اپنے آئینۂ دل کو اتنا لطیف اور صاف بنا لیتا ہے کہ خدا کی ذات خود اس کے جسم میں داخل ہو جاتی ہے یا حلول کر جاتی ہے۔
خدا کا کسی انسان کے جسم میں حلول کر جانے کا عقیدہ یہود و نصاریٰ میں بھی پایا جاتا تھا۔ ارشاد باری تعالیٰ ہے...