نتائج تلاش

  1. محمد بلال اعظم

    جب سے تو نے مجھے دیوانہ بنا رکھا ہے - حکیم ناصر

    جب سے تو نے مجھے دیوانہ بنا رکھا ہے سنگ ہر شخص نے ہاتھوں میں اٹھا رکھا ہے مطلع تو زبانِ زدِ عام ہے۔ خوب انتخاب ہے۔ اچھا ہے۔
  2. محمد بلال اعظم

    تقریر

    میرے ایک دوست کو اص موضوع پہ تقریر چاہیے، یونی ورسٹی میں مقابلہ ہے۔ "درد کا حد سے بڑھنا ہے ہوا ہو جانا" مدد پلیز۔
  3. محمد بلال اعظم

    جب سے تو نے مجھے دیوانہ بنا رکھا ہے - حکیم ناصر

    میں بھی یہی سوچ سوچ کے پریشان ہو رہا تھا کہ مجھے یہ غزل "کلیاتِ ناصر" میں نہیں مل رہی ہے۔
  4. محمد بلال اعظم

    شفیق خلش "نظر جیسی نظر ہو تو نظارے بول پڑتے ہیں"

    واہ واہ کیا خوب انتخاب کی ہے آپ نے غزل۔
  5. محمد بلال اعظم

    شفیق خلش "نظر جیسی نظر ہو تو نظارے بول پڑتے ہیں"

    چھپائے لاکھ ہی اُس کو سمندر اپنی موجوں میں کسی طوفان کی آمد کا، کنارے بول پڑتے ہیں محمد وارث بھائی اس میں "طوفان" کو "طوفاں" سے بدل دیں۔
  6. محمد بلال اعظم

    پھر تو زبردست ہیں آپ بھی. بس اللہ ہمارے کرکٹرز کو ہدایت دے کہ میدان میں صرف وہ 11 نہیں کھیلتے...

    پھر تو زبردست ہیں آپ بھی. بس اللہ ہمارے کرکٹرز کو ہدایت دے کہ میدان میں صرف وہ 11 نہیں کھیلتے بلکہ 18 کڑوڑ عوام کھیلتی ہے.
  7. محمد بلال اعظم

    اصلاح نثر "ایک ناقابل فراموش واقعہ"

    جناب میری تنقید نگاری تو نیلے رنگ سے نظر آ رہی ہے۔ شعر کا تو کچھ خیال رکھیں! ایک بیچارہ ہجر کے لمحاتِ جانگسل میں ہے تو دوسرا وصل کے لمحاتِ جانفزا میں سے گزر رہا ہے۔ ویسے کہیں یہ سچی کہانی تو نہیں؟ بہت ہی زبردست لکھا ہے، بہت ہی پیارا لکھا ہے۔ سچ میں بہت مزہ آیا۔
  8. محمد بلال اعظم

    جناب سپورٹس مین سپرٹ کا پتہ تبھی چلتا ہے جب نتیجہ آپ کی سوچ کے مطابق نہ آئے. اگر ہم جیت جاتے وہ...

    جناب سپورٹس مین سپرٹ کا پتہ تبھی چلتا ہے جب نتیجہ آپ کی سوچ کے مطابق نہ آئے. اگر ہم جیت جاتے وہ تو سپورٹس مین سپرٹ ہی ہوتی. ہو سکتا ہے کہ حفیظ پہ آپ سے بھی زیادہ غصہ ہو. مگر پھر بھی کچھ اندرونی معاملات پہ غور کرنا چاہیے. جیسے واٹمور، فاؤنٹین، محمد اکرم، ذکا اشرف، مصباح اور حفیظ کی بیٹنگ میں...
  9. محمد بلال اعظم

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    آپ بھی لڑیے گا، اُن سے زیادہ لڑیے گا مگر پہلے جو کرنے کے کام ہیں وہ تو کرو۔ معیشت، تعلیم، زراعت، سائنس، ٹیکنالوجی میں اُن کے برابر آ جائیں پھر میں خود آپ کے ساتھ مل کے احتجاج کروں گا۔ علامہ اقبال نے کہا ہے حقیقت خرافات میں کھو گئی یہ امت روایات میں کھو گئی
  10. محمد بلال اعظم

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    آسٹریلیا اور انگلستان تعلیم، معیشت، زراعت، ٹیکنالوجی ہر چیز میں بھی ہم سے بہت آگے ہیں۔
  11. محمد بلال اعظم

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    صرف آفریدی نہیں، پوری پاکستانی ٹیم جیو۔
  12. محمد بلال اعظم

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    پاکستان اور انڈیا کا ایک ہی مزاج ہے۔ ان دونوں ملکوں کے علاوہ ہر جگہ کرکٹ کو کھیل ہی سمجھا جاتا ہے۔ اب اگر کوئی کھیل کو جنگ کا نام دے تو یہ اُس کی اپنی سوچ ہے۔
  13. محمد بلال اعظم

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    میں جانتا ہوں مگر صرف کرکٹ کا ایک میچ ہارنے پہ اتنا دل برداشتہ ہونے کی کیا ضرورت ہے۔ اگر آج سری لنکا ہار جاتا تو اُن کے ملک میں تو ایسا کچھ نہ ہوتا جیسا پاکستان میں ہو گا۔
  14. محمد بلال اعظم

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    درست فرمایا، وہ ادارے یا کام جن میں سری لنکا ہم سے آگے ہے، ہمارا اولین ہدف وہ ہیں نا کر کٹ۔
  15. محمد بلال اعظم

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    Cricket is just a game not a war. It's the time to show sportsman spirit. Let's now tell the world that we are Pakistani.
  16. محمد بلال اعظم

    زلزلہ کے بارے میں کچھ

    بس اسی فورم سے۔:D حیرت ہے آپ کو نہیں پتہ:grin:
  17. محمد بلال اعظم

    It's time to show sportsman spirit.

    It's time to show sportsman spirit.
  18. محمد بلال اعظم

    تعارف السلام و علیکم : کیا تعارف ضروری ہے ؟

    سب سے پہلے خوش آمدید اور اب ایک سوال لیکن چلیں چھوڑیں، آپ بُرا مان جائیں گے:D
Top