نتائج تلاش

  1. محمد بلال اعظم

    تقریر

    مجھے تو ابھی عنوان میں ہی مسئلہ لگ رہا ہے: ایسے ہونا چاہیے تھا "درد کا حد سے بڑھنا ہے دوا ہو جانا" مگر لگتا ہے کہ دینے والوں نے مصرع ہی بدل دیا ہے۔
  2. محمد بلال اعظم

    تقریر

    یہ لیں ساروں کو ہی کر دیا ہے: پہلے کچھ ٹیگنگ ہو جائے: استادِ محترم الف عین، محمد وارث صاحب، شاکرالقادری صاحب، الف نظامی صاحب، محمد خلیل الرحمٰن صاحب ابن سعید صاحب، حسیب نذیر گِل صاحب، فاتح صاحب، نیرنگ خیال صاحب، زین صاحب، zeesh بھائی، فرخ منظور صاحب، مزمل شیخ بسمل بھائی، مہدی نقوی حجاز بھائی،...
  3. محمد بلال اعظم

    تقریر

    کوئی تو مدد کر دے۔
  4. محمد بلال اعظم

    اعتبار ساجد ہم بھی شکستہ دل ہیں، پریشان تم بھی ہو ۔۔۔ اعتبار ساجد

    ہم بھی شکستہ دل ہیں، پریشان تم بھی ہو اندر سے ریزہ ریزہ میری جان تم بھی ہو ہم بھی ہیں ایک اجڑے ہوئے شہر کی طرح آنکھیں بتا رہی ہیں کہ ویران تم بھی ہو درپیش ہے ہمیں بھی کڑی دھوپ کا سفر سائے کی آرزو میں پریشان تم بھی ہو ہم بھی خزاں کی شام کا آنگن ہیں، بے چراغ بیلیں ہیں جس کی زرد وہ دالان تم بھی...
  5. محمد بلال اعظم

    اعتبار ساجد کبھی تونے خود بھی سوچا کہ یہ پیاس ھے تو کیوں ھے - اعتبار ساجد

    کبھی تو نے خود بھی سوچا، کہ یہ پیاس ہے تو کیوں ہے تجھے پا کے بھی مرا دل جو اداس ہے تو کیوں ہے مجھے کیوں عزیز تر ہے یہ دھواں دھواں سا موسم یہ ہوائے شام ہجراں، مجھے راس ہے تو کیوں ہے تجھے کھو کے سوچتا ہوں، مرے دامن طلب میں کوئی خواب ہے تو کیوں ہے کوئی آس ہے تو کیوں ہے میں اجڑ کے بھی ہوں...
  6. محمد بلال اعظم

    اعتبار ساجد جو خیال تھے نہ قیاس تھے وہی لوگ مجھ سے بچھڑ گئے۔۔۔ اعتبار ساجد

    جو خیال تھے نہ قیاس تھے وہی لوگ مجھ سے بچھڑ گئے جو محبتوں کے اساس تھے وہی لوگ مجھ سے بچھڑ گئے جنہیں مانتا ہی نہیں یہ دل، وہی لوگ میرے ہیں ہمسفر مجھے ہر طرح سے جوراس تھے وہی لوگ مجھ سے بچھڑ گئے مجھے لمحہ بھر کی رفاقتوں کے سراب اور ستائیں گے میری عمر بھر کی جو پیاس تھے وہی لوگ مجھ سے بچھڑ گئے...
  7. محمد بلال اعظم

    تعارف السلام علیکم

    خوش آمدید
  8. محمد بلال اعظم

    اعتبار ساجد اک روز تو کوئی تو سوچے گا - اعتبار ساجد

    بہت خوب نظم ہے۔ بس پوسٹ کرتے وقت ریموو فارمیٹنگ کا بٹن دبا دیا کریں، پڑھنے میں آسانی پیدا ہو جاتی ہے۔
  9. محمد بلال اعظم

    اعتبار ساجد اک روز تو کوئی تو سوچے گا - اعتبار ساجد

    اک روز تو کوئی تو سوچے گا اک روز کوئی تو سوچے گا اک روز کوئی تو سوچے گا فرزانوں کی اس بستی میں اک شخص تھا پاگل پاگل سا پر باتیں ٹھیک ہی کہتا تھا بارش کی طرح پر شور تھا دریا کی طرح چپ رہتا تھا جن سے اسے پیار بلا کا تھا طعنے بھی انہیں کے سنتا تھا اک شخص تھا پاگل پاگل سا پر باتیں ٹھیک ہی کہتا تھا...
  10. محمد بلال اعظم

    اعتبار ساجد اک روز تو کوئی تو سوچے گا - اعتبار ساجد

    اک روز تو کوئی تو سوچے گا اک روز کوئی تو سوچے گا اک روز کوئی تو سوچے گا فرزانوں کی اس بستی میں اک شخص تھا پاگل پاگل سا پر باتیں ٹھیک ہی کہتا تھا بارش کی طرح پر شور تھا دریا کی طرح چپ رہتا تھا جن سے اسے پیار بلا کا تھا طعنے بھی انہیں کے سنتا تھا اک شخص تھا پاگل پاگل سا پر باتیں ٹھیک ہی کہتا تھا...
  11. محمد بلال اعظم

    ’’کریں گے اہلِ نظر تازہ بستیاں آباد‘‘

    واہ واہ بہت ہی پیاری نظم۔ اللہ کرے آپ کی ساری دعائیں پوری ہوں۔ آمین!
  12. محمد بلال اعظم

    فراز ابر و باراں ہی نہ تھے بحر کی یورش میں شریک

    زبیر صاحب انتخاب کی پسندیدگی پہ تہہِ دل سے مشکور ہوں آپ کا۔
  13. محمد بلال اعظم

    فراز ابر و باراں ہی نہ تھے بحر کی یورش میں شریک

    پسندیدگی کا بہت بہت شکریہ۔
  14. محمد بلال اعظم

    فراز ذکرِ جاناں سے جو شہرِ سخن آراستہ ہے ...احمد فراز...اے عشق جنوں پیشہ

    وارث بھائی یعنی فراز نے کوئی غلطی نہیں کی اور ساری غزل درست ہے؟
  15. محمد بلال اعظم

    اسماء محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم

    اسماء محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم مُحَمّدٌ اَحْمَدٌ حَامِدٌ مَحْمُودٌ قَاسِمٌ عَاقِبٌ فَاتِحٌ شَاھِدٌ حَاشِرٌ رَشِیْدٌ مَشْھُودٌ بَشِیْرٌ نَذِیْرٌ دَاع شَاف ھَاد مَاح مُنجٌ نَاہ رَسُول نَبِی اُمّیٌ تِھَامِیٌّ ھَاشِمِیٌّ اَبْطَحِیٌّ عَزِیْزٌ حَرِیصٌ عَلَیْکُم رَؤُفٌ رحیمٌ طَہٰ مُجتَبٰی یٰس...
  16. محمد بلال اعظم

    ناول نگار رضیہ بٹ انتقال کرگئیں

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔
  17. محمد بلال اعظم

    اسماء محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم

    اسماء محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم مُحَمّد اَحْمَد حَامِد مَحْمُود قَاسِم عَاقِب فَاتِح شَاھِد حَاشِر رَشِیْد مَشْھُود بَشِیْر نَذِیْر دَاع شَاف ھَاد مَاح مُنج نَاہ رَسُول نَبِی اُمّی تِھَامِی ھَاشِمِی اَبْطَحِی عَزِیْز حَرِیص عَلَیْکُم رَوف رحیم طَہٰ مُجتَبٰی یٰس اُولٰی حٰم مُصطَفٰی مُصَدِّق...
Top